dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی معذرت

 اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان ائیر لائنز سے متعلق دیے گئے اپنے بیان پر معذرت کرلی۔ ذاکر نائیک نے ایک تقریب میں کہا کہ مجھے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پی آئی اے کا واقعہ بھول جانے کو…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی معذرت

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلی۔ اسسٹنٹ رجسٹرار کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈنر لینے سے معذرت کرتے ہوئے…

تحریک انصاف کا 15اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان

تحریک انصاف  نے 15 اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کے احتجاج پر حکومتی وزرا نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کااعلان انتہائی قابل…

ایل این جی کی قیمتوں میں 7 اعشاریہ11 فیصد تک مزید کمی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں 7 اعشاریہ11 فیصد تک مزید کمی کردی ہے۔سوئی…

آمنہ عروج اور گینگ کو معاف نہیں کروں گا ، خلیل الرحمن قمر

لاہور (این این آئی)ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمن قمر نے کہا ہے کہ آمنہ عروج، اس کے گینگ اور سوشل میڈیا ٹرول کو معاف نہیں کروں گا۔ ایک انٹرویو میں خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ آمنہ…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں مسلسل تین روز کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2700 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 73 ہزار…

چینی برآمد کرنے کی اجازت

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں 5 لاکھ ٹن…

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل

ممبئی (این این آئی)اداکارہ مہوش حیات اور بھارت ریپر ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ہنی سنگھ اور مہوش حیات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں…

اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور (این این آئی)اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں۔اداکار نے سوشل میڈیا پر پر والدہ کی یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں ہسپتال کے سفید لباس میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے ۔انہوں نے کیپشن میں…

اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لی

لاہور (این این آئی)سابق اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان پہنچنے پر ہونی والی پریشانی کیلئے ان سے معافی مانگی ہے۔سابق اداکارہ نے ذاکر نائیک کی وائرل ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ان سے معافی مانگی ہے…