dhanaknews
سعودی وزارت حج
سعودی وزارت حج و عمرہ نے سیزنل ورک ویزوں کے اجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کر دیا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ سیزنل ورک ویزوں پر آنے والے 90 دن قیام کر سکیں گے،…
یونیسف نے صبا قمر کو پاکستان میں بچوں کے حقوق کی پہلی قومی سفیر مقرر کر دیا
معروف اداکارہ صبا قمر پاکستان میں بچوں کے حقوق اور لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے لیے یونیسف کے مشن میں شامل ہوگئیں۔ یونیسف نے صبا قمرکوپاکستان میں بچوں کے حقوق کی پہلی قومی سفیر مقررکردیا ہے، یہ اعلان بچیوں کے…
جوبائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں صدی کے سب سے بدترین طوفان ملٹن سے 50 ارب ڈالر تک نقصان کا خدشہ ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ وہ اتوار…
پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ ہو گیا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2024 کا سالانہ نظام ِادائیگی کا جائزہ جاری کردیا جس کے مطابق ڈیجیٹل ذرائع…
ایس سی او کانفرنس، اسلام آباد ٹریفک پولیس نے پلان ترتیب دیدیا
شنگھائی تعاون کانفرنس کے سلسلے میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جامع پلان ترتیب دے دیا۔ اسلام آباد ترجمان ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے مورخہ15،14اور 16 اکتوبر 2024 کو اسلام آباد میں…
خیبر پختونخوا ، مارخور کے شکار کے 4 پرمٹ 25 کروڑ روپے میں فروخت
خیبر پختونخوا حکومت نے 4 مارخور پرمٹ کی فروخت سے 25 کروڑ روپے کما لئے۔ محکمہ جنگلی حیات خیبر پختونخوا کے مطابق مارخور ٹرافی ہنٹنگ کی سب سے بڑی بولی توشی 1 اور توشی 2 کے لیے لگائی گئی، دونوں…
رواں ہفتے 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
رواں ہفتے 15 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔ ملک میں مہنگائی کی شرح میں دو ہفتے مسلسل اضافے کے بعد حالیہ ہفتے پھر سے 0.08 فیصد کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ…
سندھ کے مختلف مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے سندھ کے مختلف مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں موسم سرد…
شرائط مانی جائیں تو مناسب مسودے پر اتفاق ہوسکتا ہے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم سے متعلق ہم اپنے گزشتہ موقف پر قائم ہیں، ہماری شرائط مانی جائیں تو مناسب مسودے پر اتفاق ہوسکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے…
ایس سی او اجلاس: کسی کے احتجاج کا اعلان کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایس سی او خوش اسلوبی سے آگے چلے گی، کسی کے احتجاج کا اعلان کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، شرپسند عناصر کو رخنہ ڈالنے کا موقع نہیں ملے گا۔ شنگھائی…