dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کرم ، قبائل کے درمیان فائرنگ ، 11 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

ضلع کرم میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہو گئے ، دو قبائل میں تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر جاوید اللّٰہ محسود کا کہنا ہے کہ فائرنگ…

پٹرول مہنگا

مشرق وسطیٰ میں جاری بحران کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرول مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول 4 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 10…

میری پیدائش پر خاندان میں ماتم چھا گیا تھا، ملیکہ شیراوت

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شیراوت نے کہا ہے کہ میری پیدائش پر خاندان میں ماتم چھا گیا تھا، خاندان لڑکی نہیں چاہتا تھا، جس کی وجہ سے والدہ ڈپریشن میں چلی گئیں۔47سالہ اداکارہ نے والدین کی طرف سے…

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 149 مریض رپورٹ، ترجمان محکمہ صحت

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 149 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق سب سے زیاد ہ راولپنڈی سے134ڈ ینگی بخار کے مریض سامنے آئے۔ لاہور سے2 بہاولپور سے 3، شیخوپورہ، جہلم،…

میٹرکس پاکستان

مالاکنڈ یونیورسٹی میں منعقد کئے جانے والے خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے میٹرکس پاکستان یوتھ سمٹ کا پانچواں ایڈیشن اختتام پذیر ہو گیا۔ ایونٹ میٹرکس پاکستان، ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز، خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور حکومت خیبر پختونخوا…

انڈے مزید مہنگے ہو گئے، مرغی کے گوشت کی قیمت برقرار

لاہور، انڈوں کی قیمت میں گزشتہ کچھ روز سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے، فارمی انڈے مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔ سرکاری نرخنامے میں انڈوں کی فی درجن قیمت 297 روپے تک پہنچ گئی ہے، فی درجن قیمت میں مزید…

سکیورٹی خطرات، پنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ

سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر پنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے 5 اضلاع میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کی، ڈیرہ غازی…

قومی ٹیم

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں اہم تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا گیا۔ عبداللہ شفیق اور صائم ایوب کی اوپپنگ جوڑی مسلسل ناکام ہونے پر تبدیل کرنے کا فیصلہ…

پنجاب کی آٹا ملز نے آٹے کی قیمت بڑھا دی

پنجاب کی آٹا ملز نے آٹے کی قیمت بڑھا دی، آٹا ایک روپے فی کلو مہنگا کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ گندم کی قیمت میں دو ہفتوں میں…

من پسند نمبروں کی 3 کیٹیگریز، اپنا یا کسی پیارے کا نام بھی ، ڈی جی ایکسائز

لاہور میں ڈائریکٹر جنرل ایکسائز فیصل فرید نے کہا کہ گاڑی کے لیے من پسند نمبر پلیٹ اسکیم کا اجراء کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی منظوری کے بعد اسکیم کا باقاعدہ…