dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

حکومت کی آئینی عدالت بنانے کی سوچ پوری نہیں ہو گی، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے حکومت کی آئینی عدالت بنانے کی سوچ پوری نہیں ہوگی۔پی ٹی آئی کو یہ عدالت کسی صورت قبول نہیں۔…

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان

مشرق وسطی میں جاری بحران کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچ بار کمی کے بعد اب اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے…

جڑواں شہروں میں تعطیل، اے/او لیول امتحانات منعقد کرنے والے ادارے کھلے رہیں گے

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے پیش نظر اسلام آباد میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے تاہم انتظامیہ نے او/اے لیول کے امتحانات کے انعقاد کی اجازت دے دی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز نے کہا…

ترکش طیارے کا پائلٹ دوران پرواز دم توڑ گیا

نیویارک: ترکش ایئرلائن کا پائلٹ دوران پرواز دم توڑ گیا۔ طیارے کو نیویارک میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکش ایئر لائن سئٹل سے استنبول جارہی تھی کہ اس دوران 59 سالہ پائلٹ…

پاکستان کے 33 ائیر پورٹس میں سے8 غیر فعال

پاکستان کے 33 ائیر پورٹس میں سے 8 غیر فعال ہونے سے اتھارٹی کو کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ ملک کے 8 ائیر پورٹس غیر فعال ہونے سے عملہ اور دیگر اخراجات ادارے پر بوجھ بن گئے، پاکستان…

پاکستان میں کوئلے سے کیمیکل ٹیکنالوجی کی تیاری کا فیصلہ

اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے چین کی جانب سے پاکستان میں کوئلے سے کیمیکل ٹیکنالوجی کی تیاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چین کے شانژی کول اینڈ کیمیکل انڈسٹری گروپ نے…

5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کر رہے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کر رہے ہیں۔ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی نے بہت مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ…

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے، گزشتہ روز بھی سونے کے فی تولہ نرخ میں تین ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔ سونا 500 روپے تولہ مزید سستا ہونے سے سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ…

ایس ای اوسمٹ، دفتر خارجہ کی غیرملکی سفارت کاروں کو نقل و حرکت محدود رکھنے

دفتر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے دوران غیر ملکی سفارت کاروں کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اس ضمن میں دفتر خارجہ کی جانب سے غیر ملکی سفارت کاروں ایک خط…

پاکستان کا بھارتی جوہری مواد کی چوری اور غیرقانونی فروخت کی تحقیقات کا مطالبہ

نیویارک: پاکستان نے سلامتی کونسل سے بھارت میں جوہری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان نے ہمسایہ ملک بھارت میں جوہری اور دیگر تابکار مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کے…