dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ،…

سرکاری اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

راولپنڈی: محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں میں تدریسی اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کے لئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز جاری کر دیں،…

خیبر پختونخوا حکومت

وفاقی حکومت کے مراد سعید کی وزیراعلی ہاؤس کے پی میں موجودگی کے دعویٰ پر خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل آ گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے وفاقی وزیر عطاء تارڑ کے بیان پر ردعمل دیتے…

سعودی عرب

سعودی عرب میں رشوت اور منصب کے ناجائز استعمال کے الزام میں 164 سرکاری ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔ محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد کا تعلق وزارت داخلہ، وزارت تعلیم، وزارت صحت اور وزارت بلدیات سے…

پراپیگنڈے میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم

ریاست پاکستان کیخلاف مذموم پراپیگنڈے میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کے احکامات کے مطابق جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ،چیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی…

پی ٹی آئی کا احتجاج ،علی محمد خان کی مبینہ آڈیو لیک

پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پرعلی محمد خان کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ آڈیو میں علی محمد خان کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ احتجاج کا اعلان علیمہ خان کے بجائے بیرسٹر گوہر کو…

سمندری طوفان نے بھارت اور سری لنکا میں تباہی مچا دی

چنئی: سمندری طوفان “فینگال” نے بھارت اور سری لنکا میں تباہی مچا دی۔ جس کی وجہ سے 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان فینگال بھارت کے جنوبی ساحلی علاقے خلیج بنگال سے…

اسموگ کے خاتمے کے اقدامات،پنجاب کے عوام کا مریم نواز پر اعتمادکا اظہار

پنجاب کے عوام نے اسموگ کے خاتمے کے اقدامات پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پراعتماد کا اظہارکیا ہے۔ سروے میں 63 فیصد عوام نے رائے دی کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جامع اور مؤثر ماحول دوست اقدامات کئے، مریم نواز…

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور پی ٹی آئی پر پابندی زیرغور نہیں، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور پی ٹی آئی پر پابندی زیرغور نہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں…

مراد سعید وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں روپوش،گرفتاری کیلئے چھاپہ مارنا اچھا نہیں لگتا، وفاقی وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے مراد سعید وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں روپوش ہے ،گرفتاری کیلئے وہاں چھاپہ مارنا اچھا نہیں لگتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا مراد سعید نہ صرف احتجاج…