dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کو غلط قرار دے دیا گیا۔ اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل میں ہی ہیں اور ان کی…

سعودی عرب

سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 19 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی اے کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے کہا ہے کہ 11268 اقامہ…

بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈی چوک احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک مزید مضبوط ہو گئی۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ حکومت سمجھتی ہے بربریت سے…

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے معاملے پر موجود ڈیڈ لاک ووٹنگ کے مرحلے سے پہلے ختم ہونے کا امکان ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے آئی سی سی کے ساتھ نیا فارمولا شیئر کیا ہے،…

کرم میں لڑائی جاری ، مزید 6 افراد جاں بحق ، شاہراہوں کی بندش سے اشیائے خوردونوش اور ادویات کی قلت

کرم میں قبائل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ، فائرنگ کے واقعات میں مزید 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعات میں اب تک 130…

پی ٹی اے کا وی پی این پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن نے صارفین کو خبردار کیا تھا کہ وہ 30 نومبر تک اپنے وی پی…

سید علی حسن گیلانی

سابق رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے قریبی رشتہ دار مخدوم سید علی حسن گیلانی بہاولپور میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ احمد پور شرقیہ روڈ پر اڈا نبی…

شاہ محمود قریشی

جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی سیاسی اور تاریخی غلطی ہو گی۔ لاہور میں عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود…

پہلا ٹی ٹوئنٹی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کوئنز کلب میں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام 4 بجے کھیلا جائے گا۔ سلمان علی آغا دوسری بار پاکستان کی قیادت کررہے ہیں جبکہ عمیر بن یوسف اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کریں گے۔ بابر…

فہیم اشرف

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے گھر بڑی خوشخبری آئی ہے ، ان کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ جڑواں بچوں کی پیدائش پر قومی کرکٹر کے گھر میں جشن کا سماں ہے۔ قومی کرکٹر…