dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

آئینی عدالت کا قیام، خیبرپختونخوا حکومت کا اسمبلی میں قرارداد نہ لانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے آئینی عدالتوں کے قیام کیلئے صوبائی اسمبلی میں قرارداد نہ لانے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترامیم کو ہم مانتے ہی نہیں تو کیسے آئینی…

خواتین کیلئے ان کا گھر ہی سب سے خطرناک جگہ ہوتی ہے، رپورٹ اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں خواتین کے لیے ان کے گھر کو ہی سب سے خطرناک جگہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ…

گورنر راج لگا تو ان سے نمٹ لوں گا، گورنر خیبر پختونخوا

اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دھرنوں سے نہیں عدالتوں کے ذریعے ہی باہر آسکتے ہیں۔ صوبے میں گورنر راج لگا تو میں ان سے نمٹ لوں گا۔ گورنر خیبرپختونخوا…

جو شادی شدہ لڑکیاں ماں کا پیچھا نہیں چھوڑتیں انکے گھر برباد ہوجاتے ہیں، اسما عباس

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے کہا ہے کہ شادی کے بعد جو لڑکیاں ماں کا پیچھا نہیں چھوڑتیں ان کے گھر برباد ہوجاتے ہیں۔اسما عباس نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں…

ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے، عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ راہدرای ضمانت کے لئے پشاور ہائیکورٹ آئے ہیں، ضمانت مل گئی ہے، اپوزیشن…

ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار، صارفین پریشان

ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی سے صارفین پریشان ہیں۔ انٹرنیٹ کی سست روی سے طلباء اور فری لانسرز کی بڑی تعداد متاثر ہو رہی ہے، واٹس ایپ پر بھی صارفین کو ڈاؤن لوڈنگ میں شدید مشکلات…

جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کے کیس اور ٹیکس فراڈ مجرم قرار دیئے گئے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو صدارتی معافی دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ولمنگٹن کی عدالت نے…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 28 ستمبر، 4 اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی جبکہ 24 نومبر احتجاج کے 28 مقدمات میں تاحال گرفتاری نہیں ڈالی گئی۔ 6 تھانوں کے تفتیشی افسران نے…

بنوں کے علاقے جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق

بنوں کے علاقے جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بھائیوں سمیت 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بچوں نے سپین تنگی کے علاقے میں ویران جگہ سے مارٹر گولہ اٹھا لیا تھا ، بچے مارٹر…

مرغی کا گوشت 461 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت برقرار ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کی نمایاں کمی ہو گئی، مرغی کا گو شت 461 روپے کلو ہو گیا۔ گزشتہ روز برائلر گوشت…