dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف کے پروگرام میں آنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پروگرام میں آنے سے سارے مسائل حل نہیں ہو جائیں گے۔ بلکہ پروگرام کے اہداف بھی حاصل کرنا ہوں گے۔ رکن قومی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کی۔ درخواست گزار کی جانب سے…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 56 کروڑ ڈالر کے7 معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 56 کروڑ ڈالر کے 7 معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ مختصر مدت میں دونوں ممالک کے درمیان 34 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے تھے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری…

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعدادکتنی رہ گئی ؟تفصیلات سامنے آگئیں

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 60ہزار سے کم ہوگئی ہے۔ 16سے 30نومبر تک سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد58ہزار487رہ گئی…

عمران خان کی صحت اور جیل میں نہ ہونے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اورجیل میں نہ ہونے سے متعلق خبریں بےبنیاد ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے…

سونے کی قیمت میں 1700 روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمی سے فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں…

مہنگائی کی شرح 4.9 فیصد کی سطح پر آ گئی، سبزیاں و دیگر اشیاء مزید مہنگی

نومبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.9 فیصد کی سطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2024 میں مہنگائی 7.2 فیصد پر تھی،اعداد و شمار کے مطابق نومبر 2024 میں شہری علاقوں میں مہنگائی 5.2…

2025 کیلئے دنیا کے بہترین شہر ، لندن کا پہلا، نیو یارک کا دوسرا نمبر

2025ء کے لئے بہترین شہروں میں لندن کو دنیا کا بہترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ دولت، رہائشی سہولیات اور پسندیدگی کی بنیاد پر 2025 کے لیے دنیا کے بہترین شہروں کی ایک فہرست مرتب کی گئی ہے جسے 30…

کرم میں 10 روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ، راستوں کی بندش سے اشیائے خوردونوش کی قلت برقرار

ضلع کرم میں 2 ہفتوں سے جاری شدید کشیدگی کے بعد حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔ گزشتہ شام سے فائر بندی پر عملدرآمد جاری ہے ۔ حکام کے مطابق کشیدگی میں کمی کے بعد ضلع بھر میں 10 دن…

پنجاب میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ کنٹرول اقدامات کے پیش نظر بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب حکومت نے اسموگ کے پیش نظر مزید اقدامات اٹھا لیے۔ اسموگ کے پیش نظر 30 سال…