dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

دامادوں کو عزت دی لیکن بے غیرت نکلے، بشری انصاری غصے سے پھٹ پڑیں

کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز کی سینئر اداکارہ بشری انصاری نے شادی اور جہیز کے مسائل پر بات کرتے ہوئے ان افراد کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے جو جہیز لینے کے باوجود اپنی بیویوں کا خیال نہیں رکھتے۔ یوٹیوب…

ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول

ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول ہوگئی ہیں۔ ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے سرکاری اسکیم میں حج درخواستوں کی وصولی کا کل(منگل) آخری دن ہے ،3 دسمبر تک سرکاری حج اسکیم کا کوٹہ مکمل ہونے…

کراچی والوں کیلئے بجلی سستی کردی گئی

کراچی کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 18 پیسے فی یونٹ سستی ہو گئی ہے۔ نیپرانےستمبر2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق کےالیکٹرک صارفین کو کمی کا ریلیف دسمبر کے بلوں میں دیا…

پی ٹی آئی نے غیر قانونی ہتھکنڈوں سے ملک کی بے عزتی کروائی،شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی  نے غیر قانونی ہتھکنڈوں سے ملک کی بے عزتی کروائی، وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا دھرنوں نے ملک میں ایک ہیجانی کیفیت پید ا کی…

گرفتار مظاہرین میں عسکری ونگ کے لوگ شامل ہیںڈی پی او اٹک

ڈی پی او اٹک سردار غیاث نے کہا ہے کہ گرفتار مظاہرین میں عسکری ونگ کے لوگ ہیں، نواسی مظاہرین کا پاکستان میں کوئی ریکارڈ نہیں، شبہ ہے ان کا تعلق ایک ایسے ملک سے ہے جن سے ہمارے تعلقات ٹھیک…

وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف ”ون واٹر سمٹ” میں شرکت کے لئے 3 اور 4 دسمبر کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کو جاری بیان کے مطابق سعودی عرب، فرانس، قازقستان اور عالمی بینک…

سیمنٹ کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں استحکام رہا ۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کےمطابق 28 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت…

خراب انجن اور زیادہ دھواںچھوڑتی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے خراب انجن اور زیادہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے جمعہ اور اتوار کو ٹرکوں ،بسوں اور لوڈرگاڑیوں کے لاہور میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی…

بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک میں احتجاج پر بانی پی ٹی آئی سمیت پارٹی کے 96 رہنماؤں اور کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ بشریٰ بی بی، بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین، علی بخاری، عامر مغل کے…

خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس، کرم میں فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کو دہشتگرد قرار

خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں نفرت پھیلانے اور قتل و غارت گری پر اکسانے والے عناصر کو دہشتگرد قرار دیکر ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ضلع کرم کا…