dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سائبر کرائم

حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا ، جس کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کی جائے گی۔ مسودے کے مطابق فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے…

پاکستانی ڈرامے اور گھریلو تشدد کا عنصر عائشہ جہانزیب کھل کر بول پڑیں

لاہور(این این آئی)عائشہ جہانزیب ایک پاکستانی اینکراوراداکارہیں جو اپنی ذاتی زندگی میں ایک بہت بڑی آزمائش سے گزری ہیں۔ وہ ابھی اپنے شوہر سے گھریلو تشدد کا شکاررہی ہیں اوراب طلاق لے رہی ہے۔ انہوں نے ایک مشکل دور سے…

ملک میں قیام امن پر سیکیورٹی اداروں کو سلام پیش کرتے ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ملک کے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ انہیں قیام امن میں کردار ادا کرنے پر سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین…

نرگس فخری کی بہن نیویارک میں قتل کے الزام میں گرفتار

نیویارک(این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ کو مبینہ طور پر قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ کو مبینہ طور پر نیویارک میں دو…

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 23 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد  نے بشریٰ بی بی کی…

شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنوں میں قانون پامال کرنے والوں اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو سزائیں دی جائیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 24 نومبر کے دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لیے…

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، احتجاج پرامن ہونے چاہیئیں، امریکہ

واشنگٹن: امریکہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج پر امن ہونے چاہیئیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

جی ایچ کیو

جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی ،…

نیکٹا اور صوبوں میں کورآرڈینشن بہتر بنانے، دہشتگردوں کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ضروریات ترجیحی بنیادوں پر پوری کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں…

جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ، قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی…