dhanaknews
جلاؤ گھیراؤ کی بات کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑی، مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کی بات کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک تاریخی منصوبہ پایہ تکمیل کو…
چینی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
پاکستان کی شوگر مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہو گئی ہے،ایکس مل ریٹ 121روپے فی کلو تک آ گئے ہیں۔ پنجاب شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ سیزن میں 67لاکھ ٹن سے زیادہ چینی بنی جبکہ رواں سیزن میں…
ملک میں مہنگائی 70 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے ملک میں مہنگائی 70 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہم نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا،ملک اب ترقی کررہا ہے،غلط بیانی…
حج درخواست گزاروں کے لیے بڑی خوشخبری
حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکا کہنا ہے3دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قراردیدی گئی ہیں،اسپانسرشپ اسکیم میں موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں بھی کامیاب…
ملک ترقی کے بجائے تنزلی کی طرف جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک ترقی کے بجائے تنزلی کی طرف جا رہا ہے۔ جماعت اسلامی صرف دعوے نہیں کرتی عملی طور پر کام کر کے دکھاتی ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ…
عمران خان اور بشری بی بی کی ناکام بغاوت کے تمام ثبوت سامنے آگئے، عظمیٰ بخاری
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ناکام بغاوت کے تمام ثبوت سامنے آ گئے ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو…
شیخوپورہ
شیخوپورہ میں ضمنی انتخابات کے باعث 5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 فیروزوالا میں 5 دسمبر جمعرات کو ضمنی انتخاب…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے…
سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے حکومت کا متنازعہ صدارتی آرڈیننس معطل کر دیا
مظفر آباد: سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے حکومت کا متنازعہ صدارتی آرڈیننس معطل کر دیا۔ آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں جسٹس خواجہ نسیم، جسٹس رضاعلی خان پر مشتمل فل کورٹ نے بار…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے لاپتہ افراد کیس میں اٹارنی جنرل ، وزارت داخلہ ودیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ عدالت نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے موقع پر کہا کہ لاپتہ افراد واپس آنے پر کہتے…