dhanaknews
بھیشک اور ایشوریا کی طلاق کی افواہیں،امیتابھ نے غصے بھری ٹوئٹ کر دی
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اپنے بیٹے ابھیشیک بچن اور بہو ایشوریا رائے کی طلاق کی افواہوں پر ایک غصے سے بھری ٹوئٹ شیئرکردی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کون بنے گا کروڑ پتی کے…
بشریٰ بی بی
پولیس نے بانی پی ٹی آئی خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے۔ تھانہ کوہسار میں 24 نومبر کے احتجاج کے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد پولیس نے…
فہد مصطفیٰ برطانوی پارلیمنٹ سے 2 ایوارڈز لینے والے پہلے پاکستانی اداکار بن گئے
لندن(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے برطانوی پارلیمنٹ کے دونوں ہاؤسز سے ایوارڈز حاصل کر کے اہم اعزاز حاصل کر لیا۔فہد مصطفیٰ برطانوی پارلیمنٹ سے 2 ایوارڈز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اداکار ہیں۔…
آئی ایم ایف نے گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے 15 فروری کی ڈیڈلائن دیدی
آئی ایم ایف نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کیلئے حکومت کو 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 15 فروری 2025…
دورہ جنوبی افریقہ ، پاکستان کے اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا
قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ بابر اعظم کو محمد رضوان، صائم ایوب اور سلمان علی…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے حکومت اور انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے امن و امان بحال کرنا تھا لیکن آپ نے تو پورا اسلام آباد بند کر دیا۔ اسلام…
خیبرپختونخوا میں گھروں کی تعمیر کیلئے 15 لاکھ روپے تک بلاسود قرضہ
پشاور، کم آمدن والے افراد کو معیاری رہائش کی فراہمی کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کا شاندار منصوبہ، احساس اپنا گھر اسکیم کے تحت محکمہ ہاؤسنگ اور بینک آف خیبر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ کم آمدن افراد…
شبلی فراز
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بعد سینٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ شبلی فراز کی جگہ سینیٹر علی ظفر جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کریں گے ،…
اسد قیصر
تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمیں احتجاج سے روکنے کا کسی کو حق نہیں ، ہمارا احتجاج ختم نہیں ہوا ، ڈٹ کر بانی پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو…
پشاور میں سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا
صوبائی دارالحکومت پشاور میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ سبزیوں کی قیمتوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 10 سے 30 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہواہے، سرکاری نرخنامے میں پیاز کی…