dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

جنوبی کوریا کے صدر کا مارشل لا ء ختم کرنے کا اعلان

جنوبی کوریا کے صدر نے پارلیمنٹ کی قرارداد کے بعد مارشل لا ءختم کرنے کا اعلان کیا۔ جنوبی کوریا کے صدر کا کہنا تھا کہ کابینہ کا اجلاس جلد بلایا جائے گا، پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے بعد مارشل لا کو…

یہ احتجاج نہیں، پاکستان پر حملہ تھا، خرم دستگیر

رہنما مسلم لیگ ن خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے جو کیا وہ احتجاج نہیں تھا پاکستان کی ریاست پر حملہ تھا۔ خرم دستگیرنے پروگرام ہم دیکھیں گے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج میں…

 اب پارلیمنٹ میں بھرپور طریقے سے احتجاج کرنا ہے، سنیٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسنیٹرعلی ظفر نھے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں بھرپور طریقے سے احتجاج کرنا ہے سینیٹرعلی ظفر نے پروگرام فیصلہ آپ کا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کچھ پتہ نہیں…

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی ولی عہد نے…

عمر ایوب جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ عمر ایوب نے اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا، انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر…

دنیا بھر کی 100 متاثر کن اور بااثر خواتین کی فہرست میں پاکستان سے کون شامل؟

دنیا بھر کی 100 متاثر کن اور بااثر خواتین کی فہرست میں پاکستان سے مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل ہیں۔ برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے اپنی سالانہ “100 خواتین 2024” کی فہرست جاری کی ہے ۔ بی…

بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ وہ اپنا آخری کارڈ ابھی نہیں بتائیں گے،علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ وہ اپنا آخری کارڈ ابھی نہیں بتائیں گے، گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا…

پانی کی کمی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ پانی کے وسائل کو محفوظ بنانے کیلیے اقدامات کرے۔ ریاض میں منعقدہ ون واٹر کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پانی کی…

نادیہ حسین کے گھر میں چوری، اداکارہ نے خوفناک واردات کا انکشاف کردیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف ماڈل، اداکارہ، بیوٹیشن اور کامیاب کاروباری خاتون نادیہ حسین نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں اپنے ساتھ پیش آنے والے خوفناک چوری اور حادثے کے واقعات کا ذکر کیا ہے۔ ندیا حسین…

سرکاری ملازمین کی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم

پنجاب کے محکمہ خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تین طرز کی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کردیا۔ سیکرٹری خزانہ مجاہد شیر دل نے تمام انتظامی سیکرٹریزاور سربراہوں کو مراسلہ بھیج دیا ہے جس کے مطابق پنشن میں اضافے پر بندش…