dhanaknews
وزیر سمیت کسی شخص کیلئے ٹرین لیٹ نہیں ہو گی، حنیف عباسی
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے واضح کیا ہے کہ وزیر سمیت کسی شخص کیلئے ٹرین لیٹ نہیں ہو گی۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیرصدارت اجلاس ہوا،اجلا س میں ریلوے انفراسٹرکچراورڈویژنز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا،انہوں نے ہدایت دی…
مولانا فضل الرحمان نے مسئلہ فلسطین پر کنونشن اور احتجاج کا اعلان کر دیا
ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 10 اپریل کو مسئلہ فلسطین پر کنونشن اور 13 اپریل کو کراچی میں اسرائیل مردہ باد مظاہرہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ جے یو آئی…
متنازعہ وقف بل، بھارتی مسلم قیادت نے تحریک کا اعلان کر دیا
نئی دہلی: بھارتی لوک سبھا میں متنازع وقف ترمیمی بل 2025 کی منظوری کے خلاف بھارت میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق متنازع وقف ترمیمی بل 2025 کے خلاف آل انڈیا مسلم…
نومبر دسمبر تک گھروں میں سٹار لنک کی سہولت میسر ہوسکے گی، شزہ فاطمہ
ملک میں سست انٹرنیٹ کا معاملہ پھر قومی اسمبلی میں پہنچ گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے سست انٹرنیٹ کا معاملہ ایوان میں اٹھایا۔ انہوں نے…
گورنر سندھ نے کراچی ڈویلپمنٹ پیکج کیلئے 100 ارب روپے مانگ لیے
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی ڈویلپمنٹ پیکج کیلئے وفاق سے 100 ارب روپے مانگ لیے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے وزیر اعظم شہباز شریف کو فنڈز کے لیے مراسلہ ارسال کر دیا۔ جس میں گورنر سندھ نے کراچی…
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے اس بار سنجیدہ اقدامات کریں گے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے اس بار سنجیدہ اقدامات کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
پنجاب میں گندم کی آزادانہ نقل و حمل کی اجازت
پنجاب میں گندم کی آزادانہ نقل و حمل کی اجازت دیتے ہوئے پرائیویٹ سیکٹر کے ذریعے گندم کی خریداری اورفری مارکیٹ و ڈی ریگولیشن کی پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت گندم کٹائی سے…
بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کیلئے اصلاحات کا عمل جاری ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کے لیے اصلاحات کا عمل جاری ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چند دن پہلے ہم نے بجلی کی…
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 8 اپریل سے 11 اپریل تک بارشوں کا امکان
پنجاب کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے رواں ماہ درجہ حرارت میں اضافے اور بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 8 اپریل سے 11 اپریل تک پنجاب کے بیشتر…
امریکہ میں مہنگائی بالکل نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ میں مہنگائی بالکل نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ میں کھانے پینے کی اشیا…