dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بانی پی ٹی آئی سے آج جیل میں ملاقات کا دن، ملاقاتیوں کے نام سامنے آ گئے

راولپنڈی، بانی پی ٹی آئی سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن اورملاقاتیوں کی لسٹ بھی سامنے آ گئی ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف  سے ملاقات کرنے والے پارٹی رہنماؤں کے ناموں کی لسٹ اڈیالہ…

ملتان، کسٹم کا جعفرایکسپریس پرچھاپہ، کروڑوں ڈالرکا اسمگل شدہ سامان برآمد

ملتان، پاکستان کسٹم انفورسمنٹ کا جعفر ایکسپریس پر چھاپہ، اسمگل شدہ سامان برآمد کرلیا۔ کسٹم حکام کے مطابق  جعفر ایکسپریس  سے اسمگل شدہ  برآمد سامان کی مالیت 2 کروڑ 48 لاکھ  ڈالرسے زائد بنتی ہے۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ…

ایران کیساتھ ایٹمی پروگرام پرمذاکرات جاری ہیں، ٹرمپ کادعویٰ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی پروگرام پربراہ راست مذاکرات جاری ہیں۔ امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات شروع ہوچکے ہیں، ہفتے کے روزمذاکرات اعلیٰ ترین سطح پر ہوں…

یورپی کمیشن کی امریکی مصنوعات پر25  فیصد جوابی ٹیرف لگانے کی تجویز

یورپی کمیشن کی مخصوص امریکی مصنوعات پر25  فیصد جوابی ٹیرف لگانے کی تجویز ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق چند مصنوعات پر ٹیرف 16 مئی سے نافذ ہوگا، دیگر مصنوعات پر ٹیرف یکم دسمبر سے لاگو ہوگا، یورپی یونین ہیروں اور…

اسلام آباد پولیس کے 10 ڈی ایس پیز کی ایس پیز کے عہدے پر ترقیاں

اسلام آباد پولیس کے 10 ڈی ایس پیز کی ایس پیز کے عہدے پر ترقیاں دی گئی ہیں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے سینئر افسران کے ہمراہ تقریب میں ایس پیز کو رینک لگائے…

چیئرمین سینیٹ اور ازبک صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور ازبک صدر کی ملاقات، ملاقات آئی پی یو کی 150 ویں اسمبلی کے موقع پر تاشقند میں ہوئی۔ چیئرمین سینیٹ کی آئی پی یو اسمبلی کے کامیاب انعقاد پرازبک صدر کو مبارکباد دی، ملاقات…

پشاور میں ٹریفک پلان پر عمل درآمد کیلئے خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری

پشاور میں ٹریفک پلان پر عمل درآمد کیلئے مختلف محکموں کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دیدی گئی ۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت پشاور میں ٹریفک مسائل سے متعلق اجلاس ہوا،اجلاس میں نیا ٹریفک پلان متعارف کرنے…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ تعلقات،علاقائی سلامتی اور اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ نے تجارت، سرمایہ کاری اور انسداد دہشتگردی میں تعاون پر زور…

ایپل، ٹیسلا اور مائیکروسافٹ کےشیئرز میں ایک سال کی بد ترین کمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف کے اعلان کے بعد ایپل، ٹیسلا اور مائیکروسافٹ کے حصص میں ایک سال کی بد ترین کمی ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کےحصص مزید…

اپوزیشن عوامی مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ نہیں، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اپوزیشن عوامی مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکائیاں مضبوط ہوں گی تو…