dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ہائیکورٹ کے اختیار میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے اختیار میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے۔ سپریم کورٹ نے 9 مئی سے متعلق کیس میں اے ٹی سی راولپنڈی کے جج سے مقدمات منتقلی کی اپیلیں نمٹا دیں۔ سپریم کورٹ…

حجر اسود کے قریب کھڑے ہو کر رکاوٹ پیدا نہ کریں، سعودی وزارت حج و عمرہ

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین حجر اسود کے قریب کھڑے ہو کر رکاوٹ پیدا نہ کریں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ طواف کے دوران حجر…

ڈیرہ اسماعیل خان

سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 9 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹکوارہ میں 6 اور 7 اپریل کی درمیانی شب…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس میں تین ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ، انڈیکس گرنے کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک…

صحت مند آبادی ہی ایک خوشحال، پرامن اور پرسکون معاشرے کی بنیاد ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت مند آبادی ہی ایک خوشحال، پرامن اور پرسکون معاشرے کی بنیاد ہے۔ صحت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے عوام کو…

امریکی ٹیرف

امریکی ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر ایشیائی اور خلیجی اسٹاکس مارکیٹس میں نئے ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ جاپان کا نکئی انڈیکس 9 فیصد نیچے آ گیا جبکہ ہانگ کانگ کے ہینگ…

عالمی منڈی

عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 2 سے 3 فیصد گری ہے، برینٹ خام تیل 64 ڈالر فی بیرل کی سطح…

ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز کے دوران صوبہ سندھ اور جنوبی پنجاب میں دن کا درجہ حرارت معمول سے…

حماس کا اسرائیل پر راکٹ حملہ ، قابض فوج کی بمباری سے درجنوں فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے اسرائیل کے جنوبی علاقے اشدود کی طرف 10 راکٹ فائر کیے۔ حماس کے حملے کے بعد مقبوضہ عسقلان میں نقصانات کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ سے اسرائیلی علاقوں…

اسلام آباد میں 20 اپریل کو امریکی سفارتخانہ کی جانب مارچ کیا جائے گا،حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی نے فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے 11 اپریل کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ 13 اپریل کو کراچی میں فلسطین مارچ کریں…