dhanaknews
دنیا کو دکھانا ہوگا انسداد دہشتگردی عدالتیں بھی کام کر سکتی ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ دنیا کو دکھانا ہوگا کہ انسداد دہشتگردی عدالتیں بھی کام کر سکتی ہیں۔ سپریم کورٹ میں 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف…
چین ردعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید 50 فیصد ٹیرف کی دھمکی پر چین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان چینی وزارتِ تجارت کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی ضد پر قائم رہا تو چین آخر تک لڑے گا،…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر چھائے مندی کے بادل چھٹ گئے، گزشتہ روز کی بدترین مندی کے بعد انڈیکس میں نمایاں اضافے کے بعد ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد بحال ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک…
بیساکھی میلے
پاکستان نے بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے بھارت کے 6500 سے زائد سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے ہیں۔ پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق سکھ یاتری 10 سے 19 اپریل تک پاکستان میں ہونے والی سالانہ تقریبات میں شرکت…
محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارش متوقع ہے۔ جبکہ اسلام آباد میں آج رات کو تیز ہواؤں کے ساتھ چند…
ڈونلڈ ٹرمپ
ٹیرف کے معاملے پر امریکا اور چین آمنے سامنے آ گئے ہیں ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو ایک بار پھر دھمکی دیدی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا پر 34 فیصد جوابی ٹیرف عائد کیے جانے پر شدید…
جنگ بندی پر غورکر رہے ہیں، غزہ جنگ کسی وقت رک جائیگی، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل یرغمالیوں کی رہائی کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جنگ بندی پرغور کر رہے ہیں، غزہ جنگ کسی وقت رک جائے گی۔…
امریکا، کئی یونیورسٹیوں کے غیرملکی طلبہ کے ویزےاچانک منسوخ
امریکا کی کئی یونیورسٹیوں کے غیرملکی طلبہ کے ویزےاچانک منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ امریکی انتظامیہ نے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا کے کئی طلبہ کے ویزے منسوخ کردیئے ہیں ہارورڈ، مشی گن، یو سی ایل اے اور اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی شامل ہیں۔…
زکوۃ فنڈز سے قیدیوں کا جرمانہ اور رہائی ہو گی، زکوۃ و عشر پنجاب
سزا مکمل ہونے کے باوجود جیلوں میں رہنے والے قیدیوں کے لئے بہت بڑی خوشخبری ہے۔ زکوۃ اورعشرڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے نئی سکیم متعارف کرائی گئی ہے۔ اب زکوۃ فنڈز سے قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے ان کی…
اسلام آباد میں 2 روزہ پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم آج شروع ہوگا
حکومت اورایس آئی ایف سی کی مشترکہ کوششیں، معدنی وسائل سے فائدہ اٹھانے کا موقع ہے۔ اسلام آباد میں 2 روزہ پاکستان منرلزانوسٹمنٹ فورم آج شروع ہوگا، ریکوڈک اوراہم معدنی منصوبوں میں سرمایہ کاری، سیکیورٹی اورپالیسیز پرسیشن ہوں گے۔ وزیراعظم…