dhanaknews
ناران شاہراہ
بابوسر ناران شاہراہ کو 6 ماہ کی بندش کے بعد ہر قسم کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی حفاظت اور سہولت کیلئے پولیس اور مقامی رضاکاروں کا گشت جاری رہے گا۔ بابو…
انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ، 278.28 روپے کا ہو گیا
تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا جس سے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی…
محکمہ صحت مکہ مکرمہ کا اہم بیان
سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں سعودی حکومت کی جانب سے حجاج کرام کے لئے مثالی انتظامات کئے گئے ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت…
رواں مالی سال کیلئے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان
مئی کے مہینے میں مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود رواں مالی سال کے لیے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے لیے اوسط مہنگائی کا…
حج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو مکہ سے نکال دیا گیا
سعودی حکام نے حج پرمٹ کے بغیر مکہ آنے والے ایک لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوا دیا۔ مکہ میں حج سکیورٹی فورسز کے کمانڈرز کی جانب سے حج کے دوران سکیورٹی کے انتظامات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔…
نماز جنازہ
لکی مروت میں بم دھماکے میں شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ بنوں میں ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن محمد فراز الیاس، صوبیدار میجر محمد نذیر، لانس نائیک محمد انور، لانس نائیک حسین…
شاہد آفریدی جیسے کھلاڑی اب پاکستان ٹیم میں کیوں نہیں؟ نوجوت سدھو
سابق بھارتی کرکٹرز نوجوت سدھو نے سابق کپتان شاہد آفریدی سے ملاقات کے دوران سوال کیا کہ آپ جیسے کھلاڑی اب پاکستان ٹیم میں کیوں نہیں دکھائی دیتے؟ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاک بھارت ٹاکرے سے…
مرغی کا گوشت 46 روپے کلو مہنگا، سبزی و فروخت کے نئے نرخ بھی مقرر
لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت مزید بڑھ گئی، گوشت 46 روپے کلو مہنگا ہو گیا، سبزی و فروٹ کے نئے نرخ بھی مقرر کر دیے گئے۔ برائلر مرغی کا گوشت فی کلو 46 روپے مہنگا ہونے سے فی کلو…
حماد اظہر مقدمہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر سمیت 45 سے زائد افراد کے خلاف حافظ آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن میں حماد اظہرپر تقریر کے دوران حکومت کے خلاف ہرزہ سرائی کا الزام ہے۔ …
کئی بار کہا یہ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے نہیں ہے، کامران اکمل
سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کا قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ میں نے کئی بار کہا ہے کہ یہ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے نہیں ہے۔ اے…