dhanaknews
پٹرولیم لیوی
وفاقی آمدن بڑھانے کے لیے پٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ جس کے باعث آئندہ مالی سال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام کو منتقل نہ کیے جانے کا خدشہ ہے۔…
خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 20 زبانوں میں پیش کیا جائے گا ، تیاریاں مکمل
خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 20 زبانوں میں پیش کیا جائے گا۔ جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے لیے جنرل پریذیڈنسی عرفات کے خطبے کے لیے اب تک کا…
ہم آخر میں راستہ بھٹک گئے، ہیڈ کوچ گیری کرسٹن
پاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے بھارت سے شکست پر کہا ہے کہ ہم میچ کے آخر میں راستہ بھٹک گئے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں مشترکہ میزبانی میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…
پوری قومی کرکٹ ٹیم سفارشی ہے، حنیف عباسی کا الزام
پاکستان مسلم لیگ کے رہنما حنیف عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ پوری قوم کرکٹ ٹیم سفارش ہے۔ ہم نیوز سے بات کرتے ہوئے لیگی رہنما حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم پہلے امریکا سے بھی ہارچکی…
ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سب کے سامنے لاؤں گا، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی قومی ٹیم کی مسلسل شکستوں پر نالاں ہیں اور کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے اسپورٹس پروگرام…
ٹیم کوالیفائی نہیں کرتی تو چار پانچ لوگوں کو کرکٹ سے فارغ کردیں، سکندر بخت
سابق پاکستانی کرکٹر اور تجزیہ کار سکندر بخت نے کہا ہے کہ چار پانچ لوگوں کو کرکٹ سے فارغ کردینا چاہیے، اور کتنا چانس دیا جائے؟ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پاک بھارت میچ پر…
پاک بھارت ٹاکرے کے درمیان فی سیکنڈ اشتہار کا معاوضہ لاکھوں میں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے مقابلے میں اشتہارات کی قیمت بھی بڑی رہی اور فی سیکنڈ 4 لاکھ روپے وصول کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز نیویارک میں روایتی حریفوں پاکستان اور…
ذیلی پولیو مہم میں ویکسینیشن سے انکار کے لاکھوں کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: ذیلی پولیو مہم میں ویکسینیشن سے انکار کے لاکھوں کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق ذیلی پولیو مہم کے دوران پولیو ویکسین سے انکار کے 2 لاکھ 15 ہزار 119 کیسز رپورٹ…
شدید گرمی، چند شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
پنجاب کے وسطی، جنوبی اضلاع میں شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے چند شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح…
آئی ٹی سیکٹر کے حوالے سے بڑی خبر
اسلام آباد: نئے مالی سال کے بجٹ میں آئی ٹی سیکٹر کے لیے 357 فی صد تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترقیاتی بجٹ میں وزارت آئی ٹی کے لیے 27 ارب 43 کروڑ 50 لاکھ…