dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمی

مئی 2024 کے دوران ملک میں خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی اوسط قیمت میں  نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2024 میں ملک میں ایک لیٹرسرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 495.43 روپے ریکارڈکی…

چیمپئنز ٹرافی کا ڈرافٹ شیڈول سامنے آگیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ڈرافٹ شیڈول سامنے آگیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا ڈرافٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو پیش کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ…

پاکستان نے 65 سال میں پہلی مرتبہ مسٹر ساؤتھ ایشیا کا ٹائٹل بھارت سے چھین لیا

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کا بدلہ مالدیپ میں پاکستانی تن ساز نے لے لیا۔ مالدیپ میں ہونے والی ’ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ‘ میں 65 سال میں پہلی مرتبہ پاکستان نے ٹائٹل روایتی حریف بھارت…

فہد مصطفیٰ پاک بھارت میچ کے بعد شاہین شاہ پر برس پڑے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا سے شکست کے بعد بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارنے پر پاکستان کے اداکار و ہوسٹ فہد مصطفیٰ نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے اسپورٹس پروگرام میں گفتگو کرتے…

شرح سود میں بڑی کمی ، نئی مانیٹری پالیسی جاری

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کردی۔ سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی جس کے مطابق شرح سود 22فیصد سے کم کر کے20.5 فیصد کردی گئی ہے۔شرح سود25جون 2023 سے 22فیصد پر برقرار…

’امریکا بھارت کو بھی ہرا سکتا ہے‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر بلے باز احمد شہزاد نے کہا ہے کہ جب امریکا پاکستان کو ہرا سکتا ہے تو وہ بھارت کو بھی ہرا سکتا ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ…

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے کیسز دوسرے ٹربیونل کو منتقل کر دیئے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی کی درخواستوں پر محفوظ …

انہیں ملک کا کوئی خیال نہیں، قومی ٹیم کی کارکردگی پر باسط علی آبدیدہ

سابق پاکستانی کرکٹر باسط علی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق…

پاکستانی ٹیم کو مَردوں کے بجائے خواتین ٹیموں سے کھیلنا چاہیے، کامران اکمل پھٹ پڑے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا سے شکست کے بعد بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارنے پر پاکستان کے سابق کرکٹرز ٹیم اور انتظامیہ پر برس پڑے۔ اے آر وائی نیوز کے اسپورٹس پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

کراچی، سی ویو پر مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی کے سی ویو پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق سی ویو پر اتوار کو رش کی وجہ سے پولیس کو تعینات کیا گیا تھا۔ اس…