dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پنجاب نے اپنی چھت، اپنا گھر’ پراجیکٹ کے تین ماڈلز کی اصولی منظوری دیدی

 وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنی چھت، اپنا گھر” پراجیکٹ کے تین ماڈلز کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت “اپنی چھت، اپنا گھر” پراجیکٹ کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس ہوا جس میں…

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قربانیاں دینے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں، وزیراعلی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پولیس ، فوج اور دیگر اداروں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ جب تک فورسز مضبوط نہیں ہوں گی امن نہیں آ سکتا ۔ آج شہد اکی وجہ…

ایرانی پیٹرول بلیک میں350 روپے فی لیٹر تک فروخت ہونےلگا

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پیٹرول پمپس کی بندش سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کوئٹہ میں اکثر پیٹرول پمپ بند ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑ…

پیپلز پارٹی کا حکومت کو اسمبلیاں تو ڑنے اور نئے الیکشن کروانے کا مشورہ

پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی ) نے حکومت کو اسمبلیاں توڑنے اور ملک میں نئے الیکشن کروانے کا مشورہ دیدیا۔ سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر حکومت کو کوئی…

چنار چوک مال روڈ میدان جنگ بن گیا،لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال

مری میں مال روڈ پر سیاحوں اور مقامی افراد کے درمیان لڑائی کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیاحوں اور مقامی افراد کے درمیان پارکنگ اور ٹریفک میں خلل پڑنے کی وجہ سے جھگڑا ہوا، لاتوں، مکوں…

2 ججز کے اختلافی نوٹ نے اکثریتی فیصلے پر بڑا سوالیہ نشان لگا دیا، عطا تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ججز نے اختلافی نوٹ میں جو کچھ کہا، اس پر حیرت نہیں ہوئی، اعتراضات کا جواب آنا بہت ضروری ہے۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے…

جماعت اسلامی دھرنا، گورنر سندھ کا مظاہرین کو بریانی کھلانے کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں موجود مظاہرین کو دوپہر میں بریانی کھلانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی کے دھرنا مظاہرین کی بریانی سے…

حکومت مذاکرات کے بعد فرار کا راستہ اختیار کر رہی ہے، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مذاکرات کے بعد عملاً فرار کا راستہ اختیار کر رہی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور متحدہ…

وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ شہداء پولیس کے موقع پر پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہداء پولیس قوم کا فخر ہیں، سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیراعظم کی جانب سے یومِ شہداء پولیس کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے شہید افسران اور اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔…

اسماعیل ہنیہ کے بعد حماس کا سربراہ کون ہوگا؟

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد نئے سربراہ کے انتخاب کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنی تحریک کے نئے سربراہ کے…