dhanaknews
کیا موٹرز کا پاکستانی مارکیٹ میں 4 نئی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ
کیا موٹرز نے پاکستان میں الیکٹر ک گاڑیوں کی مارکیٹ میں قدم رکھتے ہوئے 4 نئی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کیا موٹرز کی جانب سے جن چار گاڑیوں کو متعارف کروائے جانے کا امکان ہے ان…
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے…
ملک بھر میں آج 5 اگست کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے
ملک بھر میں آج 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے، آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارتی اقدام کے خلاف مظاہرے کئے جائیں گے۔ یوم استحصال کشمیر کے دن کے موقع…
امریکی ویب سائٹ
امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران اور بیروت پر حملوں کے جواب میں ایران آج اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔ امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں کے حوالے سے امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایران اور…
پیرس اولمپکس، پاکستان کے تمام ایتھلیٹس ایونٹ سے باہر، ارشد ندیم آخری امید
فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستانی ایتھلیٹ غلام مصطفیٰ بشیر 25 میٹر ریپڈ پسٹل راؤنڈ کے پہلے مرحلے میں ہی باہر ہوگئے۔ پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کا ایک اور ایتھلیٹ ایونٹ سے باہر ہوگیا جس کے بعد…
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح 14 اگست کو متوقع
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے افتتاح کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی ہے، جس کیلئے تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ ممکنہ طور پر وزیر اعظم شہباز شریف 14 اگست کو کریں گے ، کراچی…
جھڑپوں میں مزید 90افراد ہلاک، ملک بھر میں دوبارہ کرفیو نافذ
بنگلہ دیش میں طلبا تحریک کے ملک گیر مظاہرے جاری ہیں ، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نیتجے میں مزید 90 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلاکتیں بنگلہ دیش کے 13 مختلف اضلاع…
سابق نگران وفاقی وزیر وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے
سابق نگران وفاقی وزیرمحمدعلی وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئےہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے محمد علی کو معاون خصوصی برائے پاور تعینات کر دیا،کابینہ ڈویژن نے نئے معاون خصوصی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ معاون خصوصی محمد علی…
ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، 104افراد جاں بحق، 206زخمی
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104افراد جاں بحق اور206زخمی ہوگئے ہیں اور مجموعی طور پر 1490گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے…
طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، کل سے وفاقی اسکولوں میں کھانے کی فراہمی شروع
وفاقی اسکولوں میں کل پیر سے وزیراعظم اسکول میلزپروگرام کا آغاز کر دیا جائے گا جس کے تحت بچوں کو کھانا فراہم کیا جائے گا۔ سرکاری پرائمری اسکولوں میں کل پرائم منسٹر اسکول میلز پروگرام شروع کیا جائے گا،اس پروگرام…