dhanaknews
زمانہ بدل چکا، لڑکیاں اب شادی شدہ مردوں کو پسند کرتی ہیں، فاطمہ آفندی
لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فاطمہ آفندی نے انکشاف کیا ہے کہ اب زمانہ بدل چکا ہے، آج کل لڑکیاں شادی شدہ مردوں کی طرف مائل ہو رہی ہیں۔اداکارہ فاطمہ آفندی حال ہی میں ایک…
تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کی فہرست میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پرانی فہرست میں شامل ناموں کو بھی تبدیل کرنے پر مشاورت شروع کر دی گئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران…
اداروں کو سمجھ نہیں، وزیراعظم ایف آئی اے سائبر کرائم وِنگ بند کردیں، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ والے صرف تنخواہیں لے رہے ہیں، وزیراعظم کو چاہیے کہ وہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بند کردیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے…
قومی ٹیم میں میرٹ یقینی بنائیں، وزیراعظم کی سفارش بھی نہ مانیں، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے، میرٹ کے خلاف اگر وزیراعظم بھی سفارش کرے تو نہ مانیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے…
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفی انتقال کر گئے
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفی انتقال کر گئے ہیں۔ ممتاز مصطفی پارلیمنٹ لاجز میں مقیم تھے، انہیں دل کا دورہ پڑا جس کی وجہ سے وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ان کا تعلق رحیم یار خان…
لمبی چھٹیوں کے بعد اسکولز کُھل گئے، اوقاتِ کار میں تبدیلی
اسلام آباد میں 10 جون سے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی ادارے دوبارہ کُھل گئے۔ حکام کے مطابق وزارتِ تعلیم کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان 10 جون سے 31 جولائی تک کیا گیا…
بلوچستان میں پٹرول کا شدید بحران ، فی لٹر 550 روپے تک فروخت ہونے لگا
بلوچستان آنے والے راستوں کی بندش کے باعث کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہو گیا ہے۔ کوئٹہ کے بیشتر پمپس پر پٹرول دستیاب نہیں، جہاں پیٹرول دستیاب ہے وہاں مہنگے داموں میں فروخت…
بنگلا دیش میں تمام پاکستانی محفوظ ہیں، پاکستانی ہائی کمشنر کا پاکستانی طلبہ
بنگلا دیش میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف نے کہا ہے کہ بنگلادیش میں تمام پاکستانی محفوظ ہیں، پاکستانی طلبہ کو اپنے کمروں تک محدود رہیں۔ ڈھاکہ میں پاکستانی سفارت خانے کے ہائی…
ڈالر کی قیمت برقرار ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت برقرار رہی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی کاروبار کا آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 50 پیسے کی…
پی سی بی کا تعلیمی اداروں میں ٹورنامنٹس کرانے کا فیصلہ، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے تعلیمی اداروں میں کرکٹ کو فروغ دینے اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے ٹورنامنٹس اور لیگز کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن، ہائیر…