dhanaknews
بنگلہ دیشی آرمی چیف
شیخ حسینہ واجد کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد بنگلہ دیشی آرمی چیف نے اہم اعلان کیا ہے۔ بنگلہ دیشی آرمی چیف وقار الزمان نے قوم سے خطاب کے دوران ملک میں عبوری حکومت کا اعلان…
عالمی بینک
عالمی بینک اگلے 5 سال کے دوران پاکستان کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالرقرض دے گا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے ملنے والے فنڈز مختلف ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کے جائیں گے۔ اقتصادی امور ڈویژن…
عمران خان
لاہو رہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی…
حسینہ واجد
بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ملک میں جاری ہنگاموں کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حسینہ واجد کو بھارت بھیج دیا گیا، حسینہ واجد کو استعفے کے لیے فوج نے 45 منٹ کا…
آئی پی پیز سے معاہدے کرنے والوں کے اثاثے منجمد کیے جائیں، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہر حکومت میں آئی پی پیز کے نمائندے شامل رہے ہیں، آئی پی پیز سے معاہدے کرنے والوں کے اثاثے منجمد کیے جائیں۔ کراچی میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ…
سونے کی قیمت میں معمولی کمی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی، سونا فی تولہ 300 روپے سستا ہو گیا۔ سونے کے نرخوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500روپے کا ہوگیا،دس گرام سونا بھی سستا…
پاکستان کیلئے جو چین کر رہا ہے، امریکا نہیں کرسکتا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کے لیے جو کر رہا ہے، وہ امریکا نہیں کر سکتا۔ گزشتہ روز صحافیوں سے ملاقات کے دوران غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کے ساتھ تعلقات…
بھارتی نجومی کی تیسری جنگِ عظیم آج سے شروع ہونے کی پیشگوئی
بھارتی نجومی کوشل کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ تیسری جنگ عظیم کا آغاز آج یعنی 5 اگست 2024 سے ہوسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوشل کمار نے اپنی حالیہ پیشگوئی میں دعویٰ کیا ہے کہ جغرافیائی سیاسی واقعات…
ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی احمد شریف چودھری پریس کانفرنس میں ملک کی…
وزیراعظم نے پاور سیکٹر میں اسٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمد کیلئے ٹاسک فورس قائم
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاور سیکٹر میں اسٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمد کے لیے ٹاسک فورس قائم کر دی۔ پاور سیکٹر میں اسٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمد کیلئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری 8 رکنی ٹاسک فورس کے چیئرمین ہوں گے…