اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیب کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کے کارپوریٹ آفس پر چھاپہ مارے جانے پر پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کا ردعمل بھی سامنے آگیاہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ملک ریاض وعدہ معاف گواہ نہیں بنے گا جو چاہے مجھ پرظلم کرلو۔
0