اچھا تو آپ نے بہت آئسکریم کھائی ہوں گی جو نہ سرف ذائعے بلکہ قمیت میں بھی الگ ہوتی ہیں لیکن آپ نے کسی آئسکریم کا سنا ہے جس کی ایک اسکوپ ایک گاڑی کی قیمت برابر ہو گی؟
جاپان کی آئسکریم کمپنی ‘کیلاٹو’ نے دنیا کی سب سے مہنگی آئسکریم کا عالمی ریکارڈ اپنا نام کیا ہے۔
گنی ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اسسکریم کا نام بائیکویا نے کہا ہے جس کی قیمت 8 لاکھ 73 ہزار اور 400 جاپانی ہے
گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اس آئسکریم کو اتنا مہنگا ایک خاص جُز بناتا ہے جو اٹلی کے علاقے ‘البا’ میں اگائی جانے والی نایاب سفید ٹرفل ہے، جس کی قیمت 2 ڈالر جاپانی فی کلو ہے۔
اس کے علاوہ دیگر خاص اشیاء میں Parmigiano Reggiano اور sake lees شامل ہیں۔
گنیز ورلڈ کے مطابق جاپانی کمپنی کا مقصد صرف مہنگی آئسکریم بنانا ہی نہیں تھا بلکہ وہ اسکیکریم کی شکل میں آئی لینڈر اور جاپانی اجزا کو ملانا چاہتے تھے، جس کے لیے انہوں نے نامور اور مہر شیف کی خدمات حاصل کیں۔