لاہور( این این آئی)پاکستانی گلوکار واداکار محسن عباس حیدر کے والد کے انتقال کرگئے ۔اداکار محسن عباس حیدر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے والد کے دنیائے فانی سے کوچ کرجانے کی اطلاع دی ۔محسن عباس حیدر کے والد مختلف امراض میں مبتلا تھا ۔مرحوم کی نماز جنازہ فیصل آباد میں ادا کی گئی ۔
0