0

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ملک بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال دیدی

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل نے عدالتوں میں ہڑتال ،ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل نے لاہور میں وکلاء پر پولیس تشدد کیخلاف عدالتوں میں ہڑتال اور ملک گیر احتجاج کی کال دے دی،بار ایسوسی ایشن اور بار کونسل کے مطابق (آج)9مئی کو عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply