0

احمد علی بٹ کا بابر اعظم کو کپتان ماننے سے انکار، معافی کا مطالبہ کردیا

کامیڈین احمد علی بٹ نے بابر اعظم کو کپتان ماننے سے انکار کرتے ہوئے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ انسٹا گرام پر پوسٹ میں کامیڈین احمد علی بٹ نے خراب کارکردگی پر کپتان بابر اعظم پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

جم میں ورک آئوٹ کرتے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، مذکورہ ویڈیو سے متعلق ایک خبر کو اپنی انسٹااسٹوری میں ری شیئر کرتے ہوئے احمد علی بٹ نے بابر اعظم کو کپتان ماننے سے انکار کردیا اور ساتھ ہی قوم سے معافی مانگنے کا بھی مطالبہ کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply