ٹی 20 ورلڈ کپ کے 16ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کے خلاف بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
نیویارک میں کھیلے جارہے گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈن مرکرام نے ٹاس جیت کر اسکاٹ ایڈورڈز الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
0