0

جب تک امریکا غیر مصنفانہ ٹیکس عائد کرتا رہیگا ہم جواب دیتے رہیں گے، جسٹن ٹروڈو

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے کہا ہے کہ جب تک امریکا غیر مصنفانہ ٹیکس عائد کرتا رہے گا ہم جواب دیتے رہیں گے۔

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو  نے کہا کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ ہونے والی گفتگو مثبت رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم دونوں نے مل کر کام کرنے کا عہد کیا ہے، ہم امریکا کی شروع کردہ تجارتی جنگ جاری رکھیں گے۔

اگرغیرمنصفانہ محصولات عائد کئے گئے تو ہم اس کا بھرپور جواب دیں گے، ہم کینیڈین شہریوں کی حمایت اور اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے موجود رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply