0

دنیا کی پہلی 3 ڈی پرنٹڈ مسجد کی تعمیر

مسجد کا ڈیزائن ایسا / فوٹو بشکریہ IACAD
مسجد کا ڈیزائن ایسا / فوٹو بشکریہ IACAD

حالیہ برسوں 3 ڈی پرنٹنگ کو اب کی مدد اور دفاتر کی تعمیر کے لیے استعمال کیا گیا اور پہلی بار اس کی ایک مسجد کو تعمیر کیا جائے گا۔

متحدہ عرب امارات کے شہر دنیا کی پہلی ڈی پرنٹڈ مسجد تعمیر کی جائے

سید علی محمد السوادی نے بتایا کہ منزلہ 2 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر تعمیر کی جائے گی جس میں 600 افراد نماز پڑھ سکتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس مسجد کی تعمیر رواں سال کے آخر تک شروع ہونے کا ایک حصہ ہے جبکہ 2025 کی پہلی سہ ماہی تک اسے مکمل کر لیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس مسجد کو کنکریٹ سے تعمیر کیا جائے گا اور 3 ڈی پرنٹنگ کا انتخاب کیا گیا ہے کیونکہ یہ ایک نئی ٹیکنالوجی اور وقت کے وسائل اور وسائل میں مدد ملتی ہے۔

3 ڈی پرنٹنگ سے عمارات کی تعمیر کے لیے بڑی پرنٹنگ مشین کی ضرورت ہوتی ہے جن میں ڈیزائن کی تفصیلات فیڈ کر دی جاتی ہیں۔

مسجد کی تعمیر 2025 کی سہ ماہی تک مکمل ہونے کا ایک حصہ / تصاویر بشکریہ IACAD
مسجد کی تعمیر 2025 کی سہ ماہی تک مکمل ہونے کا ایک حصہ / تصاویر بشکریہ IACAD

اس کے بعد یہ مشین تعمیراتی سامان کو پرنٹ الیکٹرانک عمارت کے ڈھانچے کو تعمیر کرتی ہے۔

زیادہ تر3 ڈی پرنٹڈ مشینوں کو کنکریٹ سے تیار کیا جاتا ہے لیکن اس کا استعمال بھی ممکن ہے۔

جہاں 2018 میں ایک پالیسی مرتب کی گئی تھی جس کے تحت 2030 تک 25 فیصد تک نئی عمارات کی تعمیر کا تصور کیا جاتا ہے۔

دنیا میں سب سے بڑی 3 ڈی پرنٹڈ عمارت 2019 میں تعمیر کی گئی جبکہ دنیا کا پہلا 3 ڈی پرنٹ آفس بھی تعمیر ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply