کوئٹہ کے اسپتال میں داخل کانگو وائرس کی مریضہ انتقال کرگئی۔
فاطمہ جناح اسپتال نے کانگوائرس کی مریضہ کی انتقال کی تصدیق کی ہے۔
ہسپتال کے مطابق کانگو سے مریضہ کو 2 روز قبل ہسپتال لایا گیا۔
فاطمہ جناح اسپتال میں گزشتہ 2 کے دوران کانگو وائرس سے انتقال کرنے کی تعداد 2 ہے۔
اسپتال کے مطابق اسپتال میں کانگو وائرس کے 5 مصدقہ مریض داخل ہیں جن میں دو خواتین شامل ہیں۔