0

2023 میں کس ستارے کے لیے کوئینسادن خوش قسمتی کا؟

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

یہ تو ہم کئی بار سنتے ہیں کہ 12 ستاروں کے لیے مہینہ یا ہفتہ کیسا رہے گا کیوں کہ ستاروں کی روشنی میں اجرام فلکیات کے مہر مختلف پیشگوئی کرتے ہیں۔

لیکن آج ہم آپ کو سائنسی اعتبار سے آگاہ کریں گے۔

ماہرین نے رواں سال کے لیے ہر ستارے کے کچھ دن مقرر ہیں، جن میں وہ یا تو کوئی خوشخبری سنیں گے یا جو کام کریں گے انہیں اس کا مثبت جواب ملا۔

آئیے ہیں کس ستارے کے لیے کون سا دن اچھا گزرنے والا۔

برج حمل کے لیے جولائی کی 3 تاریخ خوش قسمت ثابت

برج ثور افراد کا خوش قسمتی دن 5 فروری۔

برج جوزا 15 جنوری جوزا کے لوگوں کے لیے خوش قسمت ثابت ہوا۔

برج کینسر کے لیے 3 اگست سال کا بہترین دن ثابت

’’اسد کے لیے 6 نومبر 2023 کا بہترین دن ثابت

برج سنبلہ افراد کے لیے 28 جون کا بہترین اور خوش قسمتی کے دن

برج میزان کے لیے 8 مئی یعنی رواں ماہ کا دن اچھا ثابت ہونے والا۔

برج عقرب 23 جون عقرب افراد کے لیے خوش قسمت ثابت

برج قوس 14 نومبر قوس کے لیے خوش قسمتی کے دن

برج جدی کے لیے 6 ستمبر اچھا دن ثابت

برج دلو کے لیے 7 فروری خوش قسمتی کے دن۔

برج حوت 4 مارچ حوت افراد کے لیے اچھے دن۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply