میٹرو
چہلم امام حسینؓ، راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند
چہلم امام حسینؓ کے موقع پر راولپنڈی میں میٹرو بس سروس آج بند رہے گی۔ راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آج عام تعطیل ہے جبکہ ایمرجنسی اور ریلیف کے محکمے اس سے مستثنیٰ ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل…
میٹرو پولیٹن کارپویشن میں تمام ڈیلی ویجز ملازمین برطرف
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپویشن کوئٹہ میں تمام ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کر دیا گیا۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن و ایڈمنسٹریٹر میڑوپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ محمد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ میٹرو پولیٹن کارپویشن کوئٹہ میں بڑے پیمانے پر گھوسٹ ملازمین…
میٹرو بس بحال
جماعت اسلامی کے دھرنے کے باعث تین دن سے بند راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ میٹرو بس سروس اسلام آباد پاک سیکرٹریٹ سے آئی جے پی تک بحال کی گئی ہے…
بجلی کے بلوں اور آئی پی پیز کے خلاف دھرنا، میٹرو بس سروس آج بھی بند
جماعت اسلامی کا بجلی کے بلوں اور آئی پی پیز کے خلاف دھرنا دوسرے روز بھی لیاقت باغ مری روڈ پر جاری ہے۔ جماعت اسلامی کے کارکنان کی بڑی تعداد دھرنے کے مقام پر موجود ہے، کارکنوں نے پارٹی پرچم…
میٹرو بس منصوبے پر کام کرنے والے 50 ملازمین نوکریوں سے فارغ
لاہور: میٹرو بس منصوبے پر نجی کمپنی نے معاہدے کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے 50 ملازمین کو اچانک نوکریوں سے نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹرو بس کے برقی زینے فعال رکھنے کے لیے نجی کمپنی کو ٹھیکہ دیا گیا۔…