خام

اس کیٹا گری میں 27 خبریں موجود ہیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 78اعشاریہ 86ڈالر فی بیرل پر آگئی جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی اے خام تیل کی قیمت 75ڈالر…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قمیتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قمیتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے قریب ہونے کی توقعات کی وجہ سے جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

غزہ میں جنگ بندی کی بڑھتی ہوئی توقعات اور چین میں مانگ کے بڑھتے ہوئے خدشات پر خام تیل کی قیمت تقریباً دو فیصد گر کر چھ ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ برینٹ فیوچر 1.39ڈالرکمی سے 81.01…

خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ منگل کو امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے سمندری طوفان کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برینٹ فیوچر 49 سینٹ یا…

سولر پینلز مزید سستے ہوں گے، خام مال پر ٹیکس ختم

ملک بھر میں سولر پینلز مزید سستے ہوں گے، خام مال اور دیگر آلات پر ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بجٹ 2024 کی تقریر کے دوران سولر پینل انڈسٹری کے…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، کم ہوتی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 2 فیصد اضافے سے80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ ٹریڈنگ کے دوران…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھر سے بڑھ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برینٹ کروڈ آئل فیوچر 18 سینٹ سے بڑھ کر 87.18 ڈالر…