خام

اس کیٹا گری میں 27 خبریں موجود ہیں

مشرق وسطیٰ کشیدگی ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ فیوچر کی قیمت 1.09 ڈالر یعنی 1.56 فیصد اضافے کے بعد 70.92…

مشرق وسطیٰ کشیدگی ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی  قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل 0.94 فیصد مہنگا ہو گیا جس سے برینٹ آئل کی قیمت 72.27…

مشرق وسطی میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

مشرق وسطی میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ قیمتیں بڑھنے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاروں کو سپلائی کی فکر بھی لاحق ہوگئی ہے۔ خا م تیل کی سپلائی پہلے ہی متاثر ہے…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔ منگل کو چین میں کمزور طلب کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیتموں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نومبر کے لئے برینٹ کروڈ…

خام تیل ،گیس کے ذخائر میں اضافہ

پاکستان میں مالی سال 2024 کے اختتام پر خام تیل کے ذخائر میں 26 فیصد جبکہ گیس کے ذخائر میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ”ایکسپلوریشن اور پروڈکشن“میں نئی دریافتوں کے ذریعے…

ملک میں خام تیل کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پر کمی جبکہ گیس کی پیداوار

ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پرکمی جبکہ گیس کی پیداوارمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 8ستمبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

امریکا میں خام تیل کی قیمت تقریباً3 ڈالر تک گرگئی ہے۔ ایک بیرل کی قیمت 66 ڈالر سے بھی نیچے آگئی،دوسری جانب برطانیہ میں بھی خام تیل کی قیمت پونے 3ڈالر کمی کیساتھ 69ڈالر پر پہنچ گئی۔ قیمتوں میں کمی…

پاکستان میں خام تیل کی یومیہ پیداوار میں اضافہ

پاکستان میں خام تیل کی یومیہ پیداوار میں اضافہ جبکہ گیس کی پیداوار میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق 24 اگست کو ختم ہونے والے ہفتہ میں خام…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سےتجاوز کرگئی ہے۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی خا م تیل اور پیٹرول کے ذخائر میں کمی کے تخمینوں کی وجہ سے خا م تیل کی قیمتوں میں اضافہ…