خام
خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی، گیس کی پیداوار میں اضافہ
ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی جبکہ گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا۔ 16 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمارمیں کہا گیا ہے کہ…
عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں تین فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق خام تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا، برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ
نیویارک: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت میں کمی جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے…
عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ بینچ مارک لندن برینٹ آئل 2 فیصد سستا ہوگیا ،لندن برینٹ آئل 1.48 ڈالر سستاہوکر 72.39 ڈالر فی بیرل تک گرگیا ہے۔ اسی طرح امریکی خام تیل…
ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے پر خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد سے زیادہ کمی…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
نیویارک: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 75 ڈالر فی بیرل تک بڑھ گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں دسمبر کے لیے برینٹ کروڈ کے سودے 68 سینٹ یا 0.92 فیصد بڑھ کر 74.97 ڈالر…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی
عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کی کمی آئی ہے، برطانوی خام تیل برینٹ آئل 75…
خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ
ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق 30 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط…
خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برینٹ نارتھ سی کروڈ اگست کے بعد پہلی بار 80 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلا گیا جبکہ گزشتہ…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5فیصد اضافہبرطانیہ میں خام تیل کی قیمت 77ڈالر 48سینٹ فی بیرل ہوگئیامریکا میں خام تیل کی قیمت 73ڈالر 65سینٹ فی بیرل ہوگئی