اگست

اس کیٹا گری میں 41 خبریں موجود ہیں

اگست میں پاکستانی 5 کروڑ ڈالر سے زائد کی چائے پی گئے

اگست کے مہینے میں میں پاکستانی 5 کروڑ ڈالر سے زائد کی چائے پی گئے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق اگست میں چا ئے کی درآمدات میں سالانہ 7.13 فیصد اضافہ ہوا، ایک ماہ میں چا ئے کی درآمدات کا حجم…

اگست میں کرنٹ اکاؤنٹ 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک پاکستان نے کہا ہے کہ اگست 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق اگست 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، جولائی 2024 میں…

اسٹیبلشمنٹ کے رابطے کے بعد ہی22 اگست کا جلسہ ملتوی کیا، رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے رابطے کا مینڈیٹ دیاگیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پارٹی رہنماؤں…

24 سے 30 اگست کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی

24سے 30 اگست کے دوران جنوبی پنجاب کےبیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے  جنوبی پنجاب کےاضلاع میں فلیش فلڈنگ کا الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق کوہ سلیمان وکیرتھررینج میں…

اُمید ہے 27 اگست کے بعد انٹرنیٹ میں بہتری آئے گی، امین الحق

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سُست رفتاری اور بندش سب میرین کیبل کی وجہ سے ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

نریندر مودی کے 23 اگست کو دورہ یوکرین سے قبل دوغلا پن عیاں

 رواں سال مودی کے یوکرین 23-24 اگست کے دورے سے قبل ہندوستان کا دوغلا پن پھر سے عیاں ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی جب روس کے دورے پر تھے تو اس وقت روس نے یوکرین کے بچوں…

بجلی بلوں میں اضافہ: حافظ نعیم الرحمان کا 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ معاشی مسائل بہت زیادہ…

یکم جولائی سے17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق، 333 زخمی

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں یکم جولائی سے 17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق اور 333 زخمی ہوگئے۔ این ڈی ایم اے نے…

جماعت اسلامی کا 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

ملتان: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت…

صوبائی حکومت نے20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت سندھ نے شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20اگست بروز منگل صوبے میں عام تعطیل ہوگی،20اگست کو سندھ حکومت کے ماتحت ادارے بند رہیں گے۔ 20 اگست کو نیم سرکاری…