الٹ

اس کیٹا گری میں 7 خبریں موجود ہیں

گیمبیا میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 15 ہلاک،150 لاپتہ

موریطانیہ کے دارالحکومت نواکچوٹ کے قریب گیمبیا میں 300 مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی۔ حادثے میں 15 افراد ہلاک اور 150 سے زائد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے بتایا…

چشمہ جہلم لنک کنال میں کشتی الٹ گئی، 10نوجوان ڈوب گئے

خوشاب: پنجاب کے ضلع خوشاب کی چشمہ جہلم لنک کنال میں کشتی الٹ جانے سے 10 نوجوان ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چشمہ جہلم لنک کینال پل حافظ والی کے مقام پر 10 نوجوان کشتی میں سوار تھے۔ کہ…

موریطانیہ کے قریب کشتی الٹ گئی، 90 تارکین وطن ہلاک

موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے 90 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی میں 200 افراد سوار تھے۔ جن میں سے 90…

کراچی ، ماڑی پور کے قریب کوسٹر الٹ گئی ، 7 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

کراچی کے علاقے ماڑی پور کے قریب کوسٹر الٹنے کے نتیجے میں  7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کراچی ماڑی پور نیو اڈا گیٹ نمبر 6 ماما گودام کے قریب پیش آیا…

سمندری حدود میں کشتی الٹ گئی، 38 تارکین وطن ہلاک

صنعا: یمن کے قریب سمندری حدود میں افریقی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی۔ اس حادثے میں 38 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈوبنے والی بدقسمت کشتی پر 250 سے زائد صومالی تارکین وطن سوار…

منڈی بہا الدین میں کشتی الٹ گئی،

منڈی بہا الدین کی تحصیل ملکوال میں دریا میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں دوخواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق منڈی بہاالدین کی تحصیل ملکوال میں ایک کشتی الٹ گئی، کشتی مسافروں…

کشتی الٹ گئی ، 4 افراد جاں بحق ، 19 لاپتہ

مقبوضہ کشمیر میں کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق اور 19 لاپتہ ہو گئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سری نگر میں دریائے جہلم میں کشتی الٹ گئی، زندہ بچ جانے والوں کو تلاش کرنے کے…