ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 168 خبریں موجود ہیں

گوگل کا پاکستان میں جدید تعلیم کے فروغ کیلئے بڑا اعلان

دنیا بھر کی سب سے بڑی اور معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے پاکستان میں جدید تعلیم کے فروغ کیلئے بہت اہم اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی امریکی کمپنی گوگل نے…

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ، براہ راست دیکھیں

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین سے روانہ ہو گیا ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجے جانے کے وقت پاکستان کے ماہرین کی ٹیم اسپیس سینٹر میں موجود تھی۔ پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’’آئی…

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین سے روانہ ہوگا یہ مشن ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔ پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’’آئی کیوب قمر‘‘ کو چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کر…

سعودی عرب میں مسلسل بارشوں میں ’’مصنوعی ذہانت‘‘ کا کیا کردار؟

سعودی عرب ان دنوں شدید بارش کی لپیٹ میں ہیں مملکت میں ہونے والی مسلسل بارشوں میں اہم کردار مصنوعی ذہانت کا بھی ہے۔ سعودی اخبار 24 کے مطابق ریاض میں سعودی واٹر فورم میں ماہرین موسمیات نے بتایا ہے…

گوگل اچانک ڈاؤن ہو گیا، دنیا بھر کے صارفین پریشان

دنیا بھر میں گوگل اچانک ڈاؤن ہو گیا، جس سے لاکھوں صارفین پریشانی کا شکار ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل گزشتہ روز اچانک ڈاؤن ہو گیا تھا، جس کی…

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد: پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید کا کہنا ہے کہ 3 مئی…

پاکستانی صارفین کو شام کے وقت انٹرنیٹ استعمال میں مشکلات، بڑی وجہ سامنے آ گئی

پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت براؤزنگ میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی بڑی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی صارفین کو اس مشکل صورتحال کا سامنا گزشتہ دنوں سنگاپور سے…

سائنس دانوں نے پودوں کے جینیاتی کوڈ کے 1 ارب سے زائد حروف کی مدد سے ناقابل یقین کارنامہ انجام دے دیا

279 سائنس دانوں نے جینیاتی کوڈ کے 1 ارب سے زائد حروف کی مدد سے پھولدرا پودوں کا ناقابل یقین ’ٹری آف لائف‘ بنا کر دنیا کو حیران کر دیا۔ میں شائع ہونے والی ایک ریسرچ اسٹڈی کے مطابق 279…

اے آئی ٹیکنالوجی سے ”ناراض بیوی“ کو منانا ہوا انتہائی آسان؟

دنیا بھر میں بہت سے شعبوں میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال انتہائی کامیابی سے ہورہا ہے، مگر اب آپ اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے اپنی ناراض بیوی کو بھی انتہائی آسانی سے مناسکتے ہیں۔…

مصنوعی ذہانت کے کیا فوائد ہیں؟ نقصانات سے کیسے بچیں؟

دور جدید میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جینس ) نے جدت کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے ایک جانب اس کے بے شمار فوائد بیان کیے جارہے ہیں تو دوسری طرف اس کے غلط استعمال سے بھی انکار نہیں…