ٹیکنالوجی
ٹک ٹاک کا اے آئی سے تیار کردہ مواد کی لیبلنگ اور میڈیا لٹریسی کیلیے اقدامات کا آغاز
کولیشن فار کانٹنٹ پرووینس اینڈ آتھنٹی سٹی (C2PA) کے تعاون سے ٹک ٹاک پہلا ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم بننے کیلیے تیار ہے جو مختلف پلیٹ فارمز سے اپ لوڈ ہونے کی صورت میں بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) سے تیار…
روئی کے گالے سے مشابہہ کائنات کا سب سے منفرد سیارہ دریافت
ماہرین فلکیات جو خلا کو تسخیر کرنے کے کوششوں میں کئی سیارے دریافت کرچکے ہیں اب انہوں نے کائنات کی تاریخ کا سب سے منفرد سیارہ دریافت کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ…
ہیٹ ویو سے سب سے زیادہ اموات بھارت میں ہوتی ہیں
دنیا بھر میں ہیٹ ویو کی وجہ سے سالانہ لاکھوں اموات ہوتی ہیں اور اس فہرست میں اہم ایشیائی ملک کا پہلا نمبر ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کی تازہ تحقیقی رپورٹ سامنے آئی ہے…
مصنوعی ذہانت سے تیار جعلی ویڈیوز اور تصاویر کی شناخت کرنا آسان
آج کل آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) یا مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں جنہیں مختلف منفی مقاصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ گزشتہ دنوں ایسی کئی تصاویر اور ویڈیوز دنیا…
اگر کوئی شخص بلیک ہول میں گرے گا تو کیا ہوگا؟ ناسا نے ناقابل یقین ویڈیو بنا لی
امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک ایسی ناقابل یقین ویڈیو بنائی ہے، جس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ اگر کوئی شخص بلیک ہول میں گرے گا تو کیا ہوگا؟ انسان جب اپنی زندگی اور کائنات کے بارے میں غور…
گوگل میپ استعمال کرنے والوں کیلیے ایک اور سہولت
کیلیفورنیا : گوگل نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے دو نئے فیچرز کو متعارف کرادیا ہے جس کے تحت صارفین کی دو بڑی مشکلات آسان ہوجائیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی گوگل میپس میں صارفین کے لیے بڑی…
واٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل آسان، نمبر سیو کرنا ضروری نہیں
واٹس ایپ پر کسی کو میسج یا کال کرنے کیلئے پہلے مطلوبہ شخص کا نام فون کی کانٹیکٹ لسٹ میں ہونا ضروری تھا لیکن اب ایسا کرنا ضروری نہیں۔ تفصیلات کے مطابق میٹا کی زیرملکیت انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس…
واٹس ایپ پر نمبر محفوظ کیے بنا پیغام کس طرح بھیجیں؟
پیغامات بھیجنے والی ایپ میں واٹس ایپ کو سب سے مقبول میڈیم کہا جائے تو بیجا نہ ہوگا، صارفین اب نمبر محفوظ کیے بنا بھی کسی کو پیغام بھیج سکتے ہیں۔ میٹا کی زیرملکیت پیغامات بھیجنے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ…
چاند پر پانی کے آثار مل گئے!
چینی سائنسدانوں نے چاند پر پانی کے چند آثار دریافت کیے ہیں۔ چاند سے حاصل کردہ مٹی کے نمونوں میں شیشے کا مواد پایا گیا جس میں ہائیڈروکسیل اور سالماتی پانی کے اجزا موجود ہیں۔ ’چانگ ای 5 مشن‘ جو…
سولر پینل لگانے والوں کیلئے بڑی خبر، کم دھوپ میں زیادہ بجلی
گھروں کی چھتوں پر لگائے جانے والے سولر پینلز کی کارکردگی میں اضافے کیلیے محققین نے نیا اور آسان طریقہ متعارف کرا دیا جس کی مدد سے کم دھوپ میں زیادہ بجلی اسٹور کی جاسکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں…