ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 168 خبریں موجود ہیں

چین کا مشن ‘چانگ ای 6’ چاند کے مدار میں داخل ہوگیا

بیجنگ : چین کا مشن چانگ ای 6 چاند کے مدار میں داخل ہوگیا، پاکستان کی پہلی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو آج شام تک چاند کے مدار میں چھوڑاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چینی میڈیا کی جانب سے کہا…

یوٹیوب کی ویڈیوز دیکھنے والے افراد کیلئے بڑی خبر

ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے اے آئی سے چلنے والا نیا فیچر متعارف کرادیا ہے، صارفین یوٹیوب پر طویل ویڈیو کا دلچسپ حصہ دیکھ سکیں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی یوٹیوب کی جانب سے صارفین کی سہولت کیلئے…

چاند پر ریل گاڑی چلانے کی تیاریاں، ناسا کا بڑا اقدام

واشنگٹن : امریکی خلائی ایجنسی ناسا چاند پر جدید ریلوے نظام قائم کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے، قمری ٹرینیں سطح کے ارد گرد موجود مواد کی منتقلی کا کام کرسکتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی امریکی خلائی…

آئی فون کا فولڈ ایبل فون کب سے دستیاب ہوگا

دنیا بھر کی معروف موبائل فون کمپنیز کے جدید ترین فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کرائے ہیں لیکن تاحال معروف کمپنی ایپل نے اپنا کوئی بھی فولڈ ایبل فون تیار نہیں کیا۔ اس حوالے سے ٹیکنالوجی ذرائع کا کہنا ہے…

ناسا چاند پر کیا تعمیر کرنے جا رہا ہے؟ منصوبہ جان کر حیران رہ جائیں

امریکا نے دنیا میں سب سے پہلے انسانی قدم چاند پر پہنچائے اور اب اسی ملک کی خلائی ایجنسی چاند پر تعمیر کا منفرد منصوبہ سامنے لائی ہے۔ غیر ملکی کے مطابق ناسا نے چاند پر ایڈوانس ریلوے بنانے کے…

ایپس سے رقوم نکلوانا محفوظ نہیں، مائیکرو سافٹ نے خبردار کردیا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے تمام اینڈروئیڈ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ مختلف ایپس سے رقوم نکلوانے والوں کے اکاؤنٹس باآسانی ہیک کیے جاسکتے ہیں۔ اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ نامعلوم ہیکرز آپ کے فون…

واٹس ایپ صارفین کیلیے بڑی سہولت

باہمی رابطوں کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور فیچر متعارف کرایا ہے۔ اس فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین اپنے موبائل فون کی اسٹوریج…

ایپل کی گھڑی نے خاتون کی جان بچالی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایپل کی گھڑی نے 35 سالہ خاتون کی زندگی بچالی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ خاتون سنیہا ساہا نے بتایا کہ 9 اپریل کی رات گئے اُن کی دل کی دھڑکن تیز ہونے…

سولر پینل کو پائیدار رکھنا ہے تو یہ آسان طریقے جاننا ضروری ہے

اس وقت سولر پینلز کو ملک بھر میں تیزی سے پذیرائی مل رہی ہے جبکہ کئی گھروں میں لوگ بجلی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے اس سے استفادہ کررہے ہیں۔ سولر پنیل سے حاصل ہونے والی شمسی توانائی…

گوگل کا نیا آڈیو ایموجیز فیچر متعارف

کیلیفورنیا : امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا آڈیو ایموجیز فیچر متعارف کروا دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک دلچسپ فیچر آڈیو ایموجی کی…