کھیل
شاہین شاہ آفریدی دنیا کے منفرد بولر بن گئے
اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں انفرادی ریکارڈ پر قبضہ جما لیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف…
اسٹیڈیم کی دیوار گرنے سے زخمی بچوں کا علاج پی سی بی کرائے گا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوئٹہ میں بارش کے باعث اسٹیڈیم کی دیوار گرنے سے شدید زخمی بچوں کے علاج کا اعلان کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے آج لاہور میں…
شاہین شاہ آفریدی کو کس بات کا افسوس ہے؟
شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی کے اعزازات اپنے نام کیے لیکن ایک افسوس کا بھی اظہار کیا۔ پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف…
’کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے والے کرکٹرز کو ڈیوائس سے مانیٹر کیا جائے گا‘
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کی فٹنس کو ڈیوائس سے مانیٹر کیا جائے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر…
احسان اللہ کی انجری میں قصور کس کا؟ چیئرمین پی سی بی کا اہم بیان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نے فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص سے متعلق اہم بیان دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے لیے…
’اگر کسی کھلاڑی کو انگلش نہیں آتی تو وہ سیکھے گا‘
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ اچھا ہے اگر کسی کھلاڑی کو انگلش نہیں آتی تو وہ سیکھے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے آج لاہور…
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلیے پہلی بار وائٹ اور ریڈ بال کے الگ الگ کوچز کا تقرر
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیم کے ہیڈ کوچز کی رونمائی کر دی پہلی بار وائٹ اور ریڈ بال کے لیے الگ الگ کوچز کا تقرر کیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے لاہور میں…
پاکستان ہاکی فیڈریشن سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
گوجرہ : عالمی ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کی مداخلت کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مسئلہ حل کرلیا گیا، حکومت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن ختم کرکے اسے اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ اس حوالے سے سابق کپتان قومی…
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی پر کیا کہا؟
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بیٹنگ میں 15 سے 20 رنز کم بنائے تھے، شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پانچویں ٹی 20 میچ میں پاکستان کی جانب سے…
ہاردک پانڈیا کی جم کر دھلائی، ویڈیو وائرل
آئی پی ایل میں نوجوان آسٹریلوی بیٹر جیک فریزر میک گرک نے جم کر ممبی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کی دھلائی کرڈالی۔ دہلی کیپٹلز کے نوجوان بلے باز جیک فریزز نے آئی پی ایل کے اس سیزن میں کافی…