کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

نیوزی لینڈ بورڈ کا منفرد انداز سب کو بھا گیا، ویڈیو وائرل

نیوزی لینڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا لیکن اس کے لیے انتہائی منفرد طریقہ اختیار کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے 32 دن بعد شروع ہونے والے آئی سی سی…

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ریگولر کپتان کین ولیمسن سمیت اسٹار کھلاڑی شامل ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رواں سال جون میں امریکا اور…

فٹبال میچ کے دوران شدید لڑائی، 10 کھلاڑی زخمی

سرگودھا: فٹبال میچ کے دوران ہونے والی شدید لڑائی کے باعث کھیل کا میدان جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف سرگودھا میں فٹبال میچ کے دوران کھلاڑیوں میں شدید لڑائی ہوئی، جس کے نتیجے میں…

پاکستان ویمنز ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں مسلسل دوسری شکست

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی ویسٹ انڈین خواتین کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ون سیریز ہارنے کے بعد پھر سے شکست کی راہ…

ٹنڈولکر کو نہ چاہتے ہوئے بھی نمبر4 پر کھیلنا پڑا! سہواگ کا کوہلی کو پیغام

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان پیر کو متوقع ہے، ایسے میں سہواگ نے ویرات کوہلی کو اہم مشورہ دیا ہے۔ بھارتی کرکٹ حلقوں میں اس وقت یہ قیاس آرائیاں عروج پر ہیں کہ کون…

’’ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے جو چاہیے وہ ہم میں موجود ہے!‘‘

انگلینڈ کے لیگ اسپنر عادل رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے جو مائنڈ سیٹ اور تجربہ چاہیے وہ ہمارے پاس موجود ہے۔ دنیائے کرکٹ کو آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بے صبری سے…

بھارتی ٹیم ہاردک پانڈیا کو اہمیت دینا بند کرے! عرفان پٹھان پھٹ پڑے

سابق آل راؤنڈر اور موجودہ کمنٹیٹر عرفان پٹھان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیا ہے کہ انھیں ہاردک پانڈیا کو اتنی اہمیت نہیں دینی چاہیے۔ آئی پی ایل کے دوران ایک نجی پر ماہرانہ تبصرہ کرنے والے بھارتی کرکٹ…

بابراعظم کب تک کپتان رہیں گے؟

بابر اعظم چیمپئنز ٹرافی 2025 تک پاکستان کے وائٹ بال کپتان رہیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اتوار کو ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ بابر اعظم کی کپتانی کے مستقبل کا…

’بھارت سمیت تمام میچز پاکستان میں ہوں گے‘

پی سی بی نے پاکستان میں بھارت کے ساتھ چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2025 کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنا ابتدائی شیڈول انٹرنیشنل کرکٹ…

’’آٹو رکشا‘‘ میں شعیب اختر نے کی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی

سابق قومی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کرائی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی…