کھیل
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرار الحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
کراچی(این این آئی)اداکارہ مشی خان نے ابرارالحق کی جانب سے کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ملنے کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔اداکارہ مشی خان نے سوشل میڈیا پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ روز روز ایسی مزیدار…
پاک نیوزی لینڈ پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔لاہور میں بارش کے باعث مہمان…
ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرا دیا
ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو پہلے ٹی 20 میچ میں ایک رن سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے گئے 123 رنز کے تعاقب میں پاکستان ویمنز…
’آخری اوورز میں سنگلز لیں گے تو ایسے ہی نتیجے آئیں گے‘ اظہر محمود
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ آخری اوورز میں بھی ایک ایک رن بنائیں گے تو نتیجہ شکست ہی نکلے گا۔ چوتھے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 4 رنز سے شکست کے بعد…
پاکستان ٹیم میں تبدیلی کا امکان
نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں T20I کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم ہفتے کے روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سیریز کو شاندار طریقے سے ختم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔…
بابر اعظم اور محمد رضوان بطور اوپنر۔۔۔۔۔۔محمد حفیظ نے کیا کہا؟
سابق کپتان محمد حفیظ نے بطور ڈائریکٹر قومی ٹی 20 ٹیم کی اوپننگ جوڑی کو تبدیل کرنے کے اپنے فیصلے کی حمایت کردی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ ‘بابر اور رضوان…
وقار یونس کن کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا؟
قومی ٹیم کے سابق کپتان و کوچ وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے قومی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز کے نام بتادیے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ یکم جون 2024 سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے جارہا…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ایک اور سیریز
پاکستان 2025 چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کر سکتا ہے۔ فروری سے مارچ 2025 تک پاکستان میں منعقد ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم محدود اوورز کے نیوزی لینڈ کے دورے…
نیوزی لینڈ کے وفد کا سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ
لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اسکاٹ وینینک نے سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم ڈی احسن یونس، چیف ایڈمن شعیب محمود، آپریشن کمانڈر شفیق احمد نے اسکاٹ وینینک کو بریفنگ دی۔ نیوزی…
کراٹے کومبیٹ میں بھارت کو ہرانے والے پاکستانی فائٹر کا شکوہ
دبئی میں ہونے والے کراٹے کومبیٹ مقابلے میں بھارتی کھلاڑی کو ہرانے والے پاکستانی فائٹر رضوان علی نے بڑا شکوہ کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستانی کراٹے فائٹر رضوان علی نے گزشتہ دنوں دبئی میں بھارتی…