کھیل
کینیڈین ٹیم سے متعلق حیران کن انکشاف
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میزبان امریکا سے افتتاحی میچ ہارنے والی کینیڈا ٹیم کے بارے میں دلچسپ انکشاف ہوا جس کو جان کر سب حیران رہ جائیں گے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا گزشتہ روز آغاز…
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل قومی کرکٹر کا کاؤ بوائے انداز اور موج مستی شائقین کو بھا گئی، ویڈیوز وائرل
پاکستان کرکٹ ٹیم جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے امریکا میں موجود ہے وہاں ٹیکساس میں سیر وتفریح کے دوران کاؤ بوائے بن گئے اور گھڑ سواری کا مقابلہ بھی دیکھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…
دوران میچ تماشائی میدان میں داخل ہوا اور روہت شرما کو گلے لگا لیا، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں
بھارتی کپتان روہت شرما کو تماشائی نے ایک بار پھر ڈرا دیا بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں ایک تماشائی اچانک میدان میں آیا اور انہیں گلے لگا لیا۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں…
بارش پھر پاکستان کی تیاریوں میں آڑے آ گئی
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم ڈیلاس میں تیاریوں میں مصروف ہے مگر بارش نے ایک بار پھر رخنہ اندازی کی جس سے ٹریننگ سیشن متاثر ہوا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پہلا…
اعظم خان نے سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد بڑا قدم اُٹھالیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان کے صاحبزادے اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اعظم خان نے سوشل میڈیا ایپ سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز کا صفایا کر دیا۔ قومی بلے باز سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور…
نمیبیا نے عمان کو سپر اوور میں شکست دیدی
برج ٹاؤن: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے تیسرے میچ میں نمیبیا کو پہلی کامیابی مل گئی، دلچسپ مقابلے کے بعد عمان کو سپر اوور میں شکست دیدی۔ برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں عمان نے…
ٹی 20 ورلڈ کپ، عمان کا نمیبیا کو جیت کیلئے 110 رنز کا ہدف
برج ٹاؤن: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے تیسرے میچ میں عمان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 109 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔ نمیبیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، گروپ بی میں شامل…
بہترین اوپنرز کون؟ عمران اور احمدشہزاد نے نام بتا دیے
پاکستان کے دو سابق اوپنرز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بہترین اوپننگ جوڑی کا انتخاب کیا ہے۔ سابق کرکٹر عمران نذیر اور احمد شہزاد نے پاکستانی ٹیم کے ابتدائی بلے بازوں کے بارے میں ہونے والی اہم بحث میں…
ویسٹ انڈیز نے نوآموز پاپوانیوگنی کو کرکٹ کا سبق پڑھا دیا
ویسٹ انڈیز نے روسٹن چیس کی ذمہ دارانہ اننگز کی بدولت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اپنے پہلے مقابلے میں پاپوانیوگنی کو شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پاپوانیوگنی نے پہلے کھیلتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف…
اسکواش کے میدان میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
سنگاپور جونیئر اسکواش اوپن چیمپیئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا، پاکستانی کھلاڑی ماہ نور علی نے ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی نے چینی کھلاڑی…