کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

شعیب ملک سے طلاق کے بعد ثانیہ مرزا محبت کی تلاش میں ہیں؟

سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا محبت کی تلاش میں ہیں؟ بھارتی میڈیا کی جانب سے کپل شرما کے شو میں ثانیہ مرزا کی شرکت کا ایک پرومو شیئر کیا گیا جس دوران میزبان…

مشیر وزیر اعظم کی پاکستان فٹبال لیگ کو فروغ دینے کیلیے مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر و وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ نے پاکستان فٹبال لیگ (پی ایف ایل) کو فروغ دینے کیلیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی۔ پی ایف ایل کے وفد…

نیویارک کی پچز میں بولرز اور بلے بازوں کیلئے کونسا راز پوشیدہ ہے؟

نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچز کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جبکہ ڈراپ ان پچوں پر تنقید کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ نیویارک میں کل آٹھ میچ کھیلے جائیں گے…

میڈیا کی دنیا کے بے تاج بادشاہ رابرٹ مردوخ نے93 سال کی عمر میں پانچویں شادی رچا لی

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں میڈیا کی دنیا کے ٹائیکون رابرٹ مردوخ نے 93 سال کی عمر میں پانچویں شادی کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کی شادی کا اعلان ان کے ملکیتی میڈیا کمپنی نیوز کارپ کے اخبارات…

بابر اعظم کے والد کا پاکستان کے پہلے میچ سے قبل اہم بیان

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے میچ سے قبل اہم بیان سامنے آیا ہے۔ بابر اعظم کے والدین اور بھائی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کو سپورٹ کرنے کے…

اسٹار فٹبالر رونالڈو کا ڈائٹ پلان کیا ہے؟

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فونشال شہر کے متوسط علاقے میں 5فروری 1985ء کو جنم ہوا، ان کے والدین نے ان کے نام کے ساتھ ”رونالڈ“ اُس وقت کے امریکی صدر رونالڈ ریگن کے نام سے متاثر ہو…

بھارتی ٹیم کی اوپننگ کون کرے گا؟ راہول ڈریوڈ کا اہم بیان

بھارتی ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ کا کہنا ہے کہ وہ T20 ورلڈ کپ 2024 کے اپنے افتتاحی میچ سے قبل ہندوستان کی اوپننگ جوڑی کے بارے میں انکشاف نہیں کریں گے۔ راہول ڈریوڈ کا کہنا تھا کہ روہت شرما…

ٹی 20 ورلڈکپ میں افغانستان کا فاتحانہ آغاز، یوگنڈا کو شکست دیدی

افغانستان نے ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے یوگنڈا کو شکست دیدی، افغانستان کے 184 رنز کے تعاقب میں یوگنڈا کی پوری ٹیم 58 رنز بناسکی۔ امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں گروپ سی کی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیدیا

افغانستان نے یوگنڈا کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دے دیا۔ امریکی ریاست رہوڈ آئیلینڈ کے شہر پروویڈنس میں گروپ سی کی دونوں ٹیمیں زور آزمائی کررہی…

پتھیرانا کے خطرناک یارکر پر کلاسن گر پڑے

ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں پتھیرانا کے خطرناک یارکر پر ہینرک کلاسن گر پڑے۔ نیویارک میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن فاسٹ بولر متھیشا پتھیرانا نے 12ویں اوور میں 151.5 کی رفتار سے یارکر کروائی جس…