کھیل

اس کیٹا گری میں 1929 خبریں موجود ہیں

اداکارہ کنگنا رناوت نے انتخابات میں جیت کا اعلان کر دیا

ممبئی (این این آئی)متنازع بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے انسٹا گرام پر انتخابات میں اپنی کامیابی کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ سے لوک سبھا کے الیکشن میں حصہ لینے والی متنازع بھارتی اداکارہ…

امریکا میں ایسی سیکیورٹی تو سلمان خان کی بھی نہیں دیکھی!

نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچز اور حفاظتی انتظامات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور پلیئرز کومناسب سیکیوٹی فراہم کی جارہی ہے۔ امریکا میں پولیس اس بات کا خاص خیال رکھ رہی ہے کہ سپراسٹار پلیئرز کے قریب…

نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر نیپال کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

آئی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اپنے پہلے مقابلے میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر نیپال کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے ساتویں میچ میں نیدرلینڈز اور نیپال کی ٹیمیں مدمقابل ہیں، ہالینڈ…

بھارتی ٹیم کم از کم کتنے رنز ضرور بنائے؟ عرفان پٹھان کا مشورہ

سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے بھارتی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلے میچ سے قبل اہم مشورہ دے دیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم اپنا پہلا میچ کل 5 جون کو آئرلینڈ کے خلاف کھیلے…

’ویرات کوہلی سے اوپننگ کروائیں یا پھر نہ کھلائیں‘

سابق آسٹریلوی اوپنر میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم ویرات کوہلی سے اوپننگ کروائے یا پھر انہیں نہ کھلائے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم اپنا پہلا میچ 5 جون کو آئرلینڈ…

’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑے

قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر احمد شہزاد طویل عرصے سے کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں احمد شہزاد سے شائقین کرکٹ نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سوال کیا جس پر وہ…

اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا

باربا ڈوس: ٹی 20 ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ برج  ٹاؤن میں کھیلے جارہے گروپ بی کے میچ میں اسکاٹش کپتان رچی بیرنگٹن نے…

ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی، 2 ہاکی پلیئرز کو ملازمت مل گئی

وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی پر عملی اقدامات کا آغاز ہو گیا۔ اس سلسلے میں زرعی ترقیاتی بینک کے صدر نے وفد کیساتھ وفاقی مشیر راناثنااللہ سے ملاقات کی جب کہ نیشنزکپ کے مقابلوں میں شریک…

سری لنکا کیلیے پریشان کُن صورتحال، آئی سی سی سے احتجاج

لاجسٹک اور سفری شیدول سے پریشان سری لنکا نے آئی سی سی سے تحریری احتجاج کیا ہے۔ سری لنکا مینیجر کے مطابق میامی ائرپورٹ پر سات گھنٹے انتظار کرنا پڑا اور نیویارک میں میچ کھیلنے کے فوراً بعد ڈیلس کی…

عمان نے نمیبیا کیخلاف منفی ریکارڈ بنا دیا

ٹی 20 ورلڈ کپ میں عمان نے نمیبیا کیخلاف منفی ریکارڈ بنا دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں عمان اور نمیبیا کا میچ برابر ہوگیا جس کے بعد فیصلہ سپر اوور میں ہوا تھا، سپر اوور میں نمیبیا…