کھیل
بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
ٹی 20 ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں بھارت نے آئرلینڈ نے 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 97 رنز کا ہدف باآسانی 12.2 اوور میں…
سعودی عرب کیخلاف بہتر کھیل کیلئے پاکستانی ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسنٹائن پُرامید
اسلام آباد: پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسنٹائن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کیخلاف بہتر کھیل کیلئے پُرامید ہیں۔ سعودی عرب کے خلاف فیفا کوالیفائر میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسٹیفن کانسنٹائن کا کہنا تھا…
پاک بھارت میچ سے قبل شاہد آفریدی کا پیغام وائرل ہوگیا
روایتی حریفوں کے درمیان مقابلے کا سب کو انتظار ہے، ایسے میں شاہد آفریدی نے امریکی شائقین کو میچ کے حوالے سے خاص پیغام دیا ہے۔ پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت…
آئرلینڈ کا بھارت کو 97 رنز کا ہدف
ٹی 20 ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں آئرلینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 97 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم 16 اوورز میں 96 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی اور…
جنت مرزا کی بطور اداکارہ ناکامی سے پردہ اٹھ گیا
cلاہور (این این آئی) معروف ہدایتکار سید نور نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بطور اداکارہ ناکامی کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ہدایتکار سید نور نے فلم”تیرے باجرے دی راکھی” کی ہدایت کاری کی تھی جس میں اداکارہ صائمہ نور…
راہول ڈریوڈ کی جانب سے ’شستہ اردو‘ کا استعمال، ویڈیو وائرل
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے پریس کانفرنس کے دوران شستہ اردو میں بات کرتے ہوئے سب کو حیران کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آئرلینڈ کے خلاف پہلے میچ سے قبل صحافیوں سے بات کرتے ہوئے راہول…
سلمان خان کو قتل کرنے کیلئے بچوں کو استعمال کرنے کا منصوبہ
ممبئی (این این آئی)سلمان خان کو قتل کرنے کیلیے لارنس بشنوئی اور گولڈی برار گینگ نے بچوں کا استعمال کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ سلمان خان کے قتل کی سازش میں پانچویں ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جس کے…
پیٹ کمنز، ویرات کوہلی سے متعلق بیان دے کر مشکل میں آگئے
جب آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز، ویرات کوہلی سے متعلق کمنٹ کرکے مشکل میں آگئے۔ آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے پرستاروں کو بے روزگار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر…
پاکستان میں فٹبال کے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں، مائیکل اوون
کراچی: عالمی شہرت یافتہ فٹبالر مائیکل اوون نے کہا ہے کہ پاکستان میں فٹبال کے کھیل کے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر مائیکل اوون نے ملاقات کی، ملاقات میں…
بھارت کا آئرلینڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
ٹی 20 ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر آئرش ٹیم…